Nojoto: Largest Storytelling Platform

White حروف علت کسے کہتے ہیں؟ علت کے معنی بیم

White 


حروف علت  کسے کہتے ہیں؟ 

علت کے معنی بیماری کے ہیں اہل عرب
 کے منہ سے بیماری اور شدید درد کی
 حالت میں کراہتے ہوئے لفظ وائے نکلتا
 ہے اس لیے "واؤ، الف، یے" حرف علت
 کہلائے جبکہ باقی حروف کو حرف صحیح
 کہا جاتا ہے...





...

©Mr. Eram
  #Harf_illat #BooksBestFriends #Dailyknowledge #shorts #music #reels #thoughtoftheday #ideas #teacher #love