Nojoto: Largest Storytelling Platform

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہوگا

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھے آرام تو نہیں ہوگا Shakeel Ahmed Sager sad poetry
چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھے آرام تو نہیں ہوگا Shakeel Ahmed Sager sad poetry