Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا مرا جرم ہے بتا دے نا پھر

کیا     مرا     جرم    ہے    بتا    دے    نا 
پھر    مجھے    چاہے    جو    سزا   دینا

شہر    کا    آخری    چراغ    ہوں    میں
اے      ہواؤں      مجھے     بجھا     دینا

باپ    رویہ    جب    اُس  کے   بچّے   نے
کہا        بابا        کھلونا        لا       دینا

ماں !   مجھے   خواب   اچّھے   آئیں گے
اپنی      آغوش      میں     سلا     دے نا

شرم   سے   مر   گیا  جو  عریاں  شخص
تم     اُسے      اک      کفن     اُڑھا     دینا

کہا   رب    نے,    کسی   کے   احساں   کا
صرف      احسان      سے      سلہ      دینا

تُجھ میں اِک یہ بھی خاصیت ہے دوست
تُجھ    سے    سیکھے    کوئی   دغا   دینا

زندگی     بس    یہی    تو    ہے    ' مانی'
لے    کے   ہاتھوں   میں   خاک   اُڑا   دینا

.

©Mustafa Dhorajiwala 'Maani' #desert #Jurm #saza #urdu #Adab #Shayar #ghazal #poem #Poet #poetcommunity
کیا     مرا     جرم    ہے    بتا    دے    نا 
پھر    مجھے    چاہے    جو    سزا   دینا

شہر    کا    آخری    چراغ    ہوں    میں
اے      ہواؤں      مجھے     بجھا     دینا

باپ    رویہ    جب    اُس  کے   بچّے   نے
کہا        بابا        کھلونا        لا       دینا

ماں !   مجھے   خواب   اچّھے   آئیں گے
اپنی      آغوش      میں     سلا     دے نا

شرم   سے   مر   گیا  جو  عریاں  شخص
تم     اُسے      اک      کفن     اُڑھا     دینا

کہا   رب    نے,    کسی   کے   احساں   کا
صرف      احسان      سے      سلہ      دینا

تُجھ میں اِک یہ بھی خاصیت ہے دوست
تُجھ    سے    سیکھے    کوئی   دغا   دینا

زندگی     بس    یہی    تو    ہے    ' مانی'
لے    کے   ہاتھوں   میں   خاک   اُڑا   دینا

.

©Mustafa Dhorajiwala 'Maani' #desert #Jurm #saza #urdu #Adab #Shayar #ghazal #poem #Poet #poetcommunity