Nojoto: Largest Storytelling Platform

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے مجھے حالات نے مار

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے
مجھے حالات نے مارا ہے مکمل کر کے
یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے
اس نے پھتر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے

یار کو دیدہِ خوبار سے اوجھل کرکے مجھے حالات نے مارا ہے مکمل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پھتر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے #شاعری

190 Views