Nojoto: Largest Storytelling Platform

گیلی جگہ پر بھی پاوں نہ دھرنے والے سر تا پا چاہ

گیلی جگہ پر بھی  پاوں نہ دھرنے والے 
 سر تا پا چاہ میں تیری لتھڑے ہوئے ہیں 

  میں عشق کی آخری منزل کو چھو کے آیا ہوں
 ولی یونہی تو نہیں زیست  کے چیتھڑے ہوئے ہیں
شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #17
گیلی جگہ پر بھی  پاوں نہ دھرنے والے 
 سر تا پا چاہ میں تیری لتھڑے ہوئے ہیں 

  میں عشق کی آخری منزل کو چھو کے آیا ہوں
 ولی یونہی تو نہیں زیست  کے چیتھڑے ہوئے ہیں
شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #17
zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator

#poetwali nojoto 17 #poem