Nojoto: Largest Storytelling Platform

گھر جانے کا حوصلہ تمہیں ہے نہ مجھے مر جانے کا حوص

گھر جانے کا حوصلہ تمہیں ہے نہ مجھے
مر جانے کا  حوصلہ تمہیں  ہے نہ مجھے
کہتے  ہو  کہ آو  کوئے قاتل  میں  چلیں
پر جانے کا حوصلہ تمہیں ہے  نہ مجھے

©Dr.Majid Ali Majid Official
  #lakeview  Sethi Ji rasmi Meenakshi Sharma Amit Biswas Usman shayar