Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ شہر غم ہے یہاں مسکرانا بدعت ہے ابے تو کاہے یہاں

یہ شہر غم ہے یہاں مسکرانا بدعت ہے
ابے تو کاہے یہاں منہ اٹھائے  پھرتا ہے

بھکاری گھر کے وڈیرے کو مل گئی شاہی
الٹ  کے  تاج  کو  کاسہ  بنائے  پھرتا  ہے

©Dr.Majid Ali Majid
  #agni  rasmi indu singh Anju Sethi Ji Pooja Patel