Nojoto: Largest Storytelling Platform

آزادی.. اُجر کر ہمیں دیکھو آباد ہوئے ہیں سنا ہے

آزادی.. 

اُجر کر ہمیں دیکھو آباد ہوئے ہیں
سنا ہے اک ملک میں ہم آزاد ہوئے ہیں.
ہجرت کی شب میں تلواریں دیکھی
سامنے ہمارے گھروں میں فساد ہوئے ہیں.
وطن سے محبت ہے سنت رسول
اس وجہ سے ہم آج آباد ہوئے ہیں.
تو رہے جب تک چاند و سورج
اس لیے تو ہم برباد ہوئے ہیں. 
ہے شامل خون و لاشیں عیسیٰ  
خدا اب بیجھ ہم بےصیاد ہوئے ہیں. #کشمیر #آزادی  #پاکستان #14August 
#Barrier  ديدار بلوچ Faguni Verma Renu Sihag Kanchan Gaganjit K
آزادی.. 

اُجر کر ہمیں دیکھو آباد ہوئے ہیں
سنا ہے اک ملک میں ہم آزاد ہوئے ہیں.
ہجرت کی شب میں تلواریں دیکھی
سامنے ہمارے گھروں میں فساد ہوئے ہیں.
وطن سے محبت ہے سنت رسول
اس وجہ سے ہم آج آباد ہوئے ہیں.
تو رہے جب تک چاند و سورج
اس لیے تو ہم برباد ہوئے ہیں. 
ہے شامل خون و لاشیں عیسیٰ  
خدا اب بیجھ ہم بےصیاد ہوئے ہیں. #کشمیر #آزادی  #پاکستان #14August 
#Barrier  ديدار بلوچ Faguni Verma Renu Sihag Kanchan Gaganjit K