Nojoto: Largest Storytelling Platform

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو ما

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں
دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں
کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا
ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں
سہیل رانا

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں سہیل رانا #شاعری

67 Views