Nojoto: Largest Storytelling Platform

رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص صحرا کی پیاس م

رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص
کیا کہوں کہ وہ میرا کیا تھا
زندگی تھا یا بس اِک کہانی سا تھا وہ شخص
گیا تو پھر لوٹ کر آیا ہی نہیں سائل
گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص ...
#saail

رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص کیا کہوں کہ وہ میرا کیا تھا زندگی تھا یا بس اِک کہانی سا تھا وہ شخص گیا تو پھر لوٹ کر آیا ہی نہیں سائل گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص ... #saail #شاعری

87 Views