Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری عقل و عشق کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنون ک

میری عقل و عشق کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں 
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں
#جون_ایلیا 🔥 #hearts #Poetry
میری عقل و عشق کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں 
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں
#جون_ایلیا 🔥 #hearts #Poetry