Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جون_ایلیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جون_ایلیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 22 Followers
  • 22 Stories
    PopularLatestVideo

Wazeer Inayat

گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا  بد گمان  ہوں  میں..
#جون_ایلیا

©عنایت اکتو #DearCousins

آصف نعیم

#جون_ایلیا

read more
جون ایلیا کو ایک دفعہ سخت بخار
ہو گیا اور وہ بخار کی شدت سے
بیہوش ہوگئے
جب آنکھ کھلی تو بیوی سے پوچھا  !
کیا میں جنت میں ہوں ؟
بیوی نے کہا ، اللہ نہ کرے ، کیا ہوگیا ھے
آپ کو ؟ 
دیکھ نہیں رہے میں سامنے کھڑی ہوں #جون_ایلیا

AJ creates ❤

میری عقل و عشق کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنون کے ڈھال دیں 
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے بانہیں پھر گلے میں ڈال دیں
#جون_ایلیا 🔥 #hearts #Poetry

Wajid Gujjar 171

فارحہ۔۔!!تمھیں یاد ہے وہ وعدہ
چند برس بچے نہ ہونے دیں گے

#جون_ایلیا #waiting

Muhammad Anees Rauf

#جون_ایلیا #شاعری

read more
میں خود نہیں ہوں کوئی اور ہے میرے اندر
جو تم کو اب بھی ترستا ہے اب بھی آجاؤ

میں یاں سے جانے ہی والا ہوں اب ، مگر اب تک
وہی ہے گھر وہی حجرہ ہے ، اب بھی آ جاؤ
جون #جون_ایلیا

Shakeel Khan

کتنے عیش سے رہتے ہوں گے #جون_ایلیا

read more
mute video

shoaib nazir

#جون_ایلیا #nojotophoto

read more
 #جون_ایلیا

Voice of StrAnger

#جون_ایلیا... Wordywings Rukhsi Khan Rania Noor Maha Khan 🧚‍♀️Ruchika🧚‍♀️

read more
mute video

Abid Ali Mughal

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا اپنے دل سے تمہیں نکال دیا ....!!! #جون_ایلیا

read more
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا 
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا ....!!!
جون ایلیا میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا 
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا ....!!!
#جون_ایلیا

Umar Sandhu

#nojotourdu #Poetry #Johnelia #nojotopoetry #شاعری #جون_ایلیا

read more
عجب تھا اس کی دلداری کا انداز
وہ برسوں بعد جب مجھ سے مِلا ہے
بَھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے
متاعِ جاں! تمہارا نام کیا ہے؟ #nojotourdu #poetry #johnelia #nojotopoetry #شاعری  #جون_ایلیا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile