Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو

بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا 
مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے 
میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا 
مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو
میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا 
مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے 
ہر محفل سے ہوکے اب  بیچارہ جاوں
جو تم کو ہو صدقہ کسی مفلوس کا درکار
میں تم پر میری جان پورا ہی وارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو دکھ دو وگرنہ....
وگرنہ میں مارا جاؤں گا، مارا جاؤں گا.....
مصطفیٰ ساحل

©Mustafa Sahil
  #alone #MustafaSahil #Poetry ،بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا 
مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا 
مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے 
میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا 
مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو
میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا 
مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے 
ہر محفل سے ہوکے اب  بیچارہ جاوں

#alone #MustafaSahil Poetry ،بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے ہر محفل سے ہوکے اب بیچارہ جاوں #شاعری

90 Views