Find the Best MustafaSahil Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Mustafa Sahil
Men walking on dark street بے توقیر ہی مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو میں یوسف نہیں کہ مصر پہ اتارا جاؤں گا مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے ہر محفل سے ہوکے اب بیچارہ جاؤں گا خوب نوچے گی تواتر سے یہ ذیست مجھے لاش مرقد کو پہنچے گی سنوارا جاؤں گا تم نے بدلہ ہے... اپنے نام کا اگلا حصہ میں ہر دور تیری نسبت ہی پکارا جاؤں گا گر تم کو ہو صدقہ کسی مفلوس کا درکار میں تم پر میری جان پورا ہی وارا جاؤں گا مجھے دکھ دو دکھ دو وگرنہ.... میں مارا جاؤں گا، مارا جاؤں گا..... مصطفیٰ ساحل ©Mustafa Sahil Mujhe Dukh Do 🙏 Give me Sorrows मुझे दुख पहुँचाता #Emotional #poetry #MustafaSahil بے توقیر ہی مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو
Mustafa Sahil
بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے ہر محفل سے ہوکے اب بیچارہ جاوں جو تم کو ہو صدقہ کسی مفلوس کا درکار میں تم پر میری جان پورا ہی وارا جاؤں گا مجھے دکھ دو دکھ دو وگرنہ.... وگرنہ میں مارا جاؤں گا، مارا جاؤں گا..... مصطفیٰ ساحل ©Mustafa Sahil #alone #MustafaSahil #Poetry ،بے توقیر ہی اس مسند سے اتارا جاؤں گا مجھے دکھ دو وگرنہ میں مارا جاؤں گا مجھ پہ گزریں اب سبھی غم یہی بہتر ہے میں اسی غم کی نسبت سے پکارا جاؤں گا مجھ سے چھینو مجھے مارو اور نیلام کرو میں یوسف نہیں نا ہی سنوارا جاؤں گا مینے ہر روز ہر در سے ٹھوکر کھانی ہے ہر محفل سے ہوکے اب بیچارہ جاوں
Mustafa Sahil
میرے اندر ہُو کا عالم ہے گہری چُپ، لُو کا عالم ہے ممصطفیٰ ساحلٓ🙏🏻 ©Mustafa Sahil हू की दुनिया मेरे अंदर है गहरा सन्नाटा है गर्मी का संसार मुस्तफा साहिलो hoo kee duniya mere andar hai gahara sannaata hai garmee ka sansaar mery andar hooo ka aalam hai gehri chupp, looo ka aalam hai #MustafaSahil
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited
Follow us on social media:
For Best Experience, Download Nojoto