Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے بعد تیرے ہونے پر ہی تو اپ

تیرے بعد

تیرے      ہونے      پر     ہی    تو   اپنے    ہونے   کو    رکھا   ہے 
تیرے      بعد    ہے     ہی     کیا       جو   کھونے      کو    رکھا     ہے

 اس     سے       بڑا       تو      کوئی     حادثہ      ہو      نہیں    سکتا    تھا
 میں  نے  قیامت   کے   برابر    تیرے رونے    کو   رکھا    ہے 

کب        کی         اتار          دیتے          لحد        میں       میری         لاش
 تمہارے      انتظار      میں   میرا    جسم  دھو نے     کو    رکھا   ہے

 آ        نہا      لے      چشم       فراوانی      سے       تو       بھی       کبھی
اپنی    آنکھوں    میں سارا   انتظام تمہیں بھیگونے کورکھا ہے 
2019۔9۔15
   ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی #intzaar 
#Tera 
#TereBaad 


#sunlight  Zk momim🖤🖤👑
تیرے بعد

تیرے      ہونے      پر     ہی    تو   اپنے    ہونے   کو    رکھا   ہے 
تیرے      بعد    ہے     ہی     کیا       جو   کھونے      کو    رکھا     ہے

 اس     سے       بڑا       تو      کوئی     حادثہ      ہو      نہیں    سکتا    تھا
 میں  نے  قیامت   کے   برابر    تیرے رونے    کو   رکھا    ہے 

کب        کی         اتار          دیتے          لحد        میں       میری         لاش
 تمہارے      انتظار      میں   میرا    جسم  دھو نے     کو    رکھا   ہے

 آ        نہا      لے      چشم       فراوانی      سے       تو       بھی       کبھی
اپنی    آنکھوں    میں سارا   انتظام تمہیں بھیگونے کورکھا ہے 
2019۔9۔15
   ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی #intzaar 
#Tera 
#TereBaad 


#sunlight  Zk momim🖤🖤👑