Nojoto: Largest Storytelling Platform

#OpenPoetry یونہی نہیں ہو جاتے ہم پل میں اشک بار

#OpenPoetry یونہی نہیں ہو جاتے ہم پل میں اشک بار 

ضرب دل پہ لگتی ہے تو اذیت سہی نہیں جاتی 

چلتے چلتے پیروں میں چھالے بن گئے 

سینہ تیروں سے چھلنی ہوگیا 

اب کہ سکتے نہ رہی مجھ میں 

گھائل ہوتے ہوتے جاں ختم ہو گئی 
#بی aziat