یار میرا یار چلا گیا
وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ، دلدار چلا گیا
جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر
ہائے! وہ خاکسار چلا گیا
وہ جس نے چھپائے رکھے راز
ہائے !وہ امانت دار چلا گیا
جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے
ہائے! وہ وفادار چلا گیا #poem#UmairDabeerPoetry#AliRazaAbidi