Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری زندگی کی حدیں سیکھا رہی ہے زندگی کیا ہے

        مجھے ملنی والی ہر چیز بتا رہی ہے میری اوقات کتنی ہے
     تو وہی رشتے مجھ میں جی کر جینا سیکھا رہے ہیں 
     میری پرو کی اوڑھاں بتا رہی ہے میری پرواز  کتنی ہے 
              اندھیری رات کی تاریکی دیکھا رہی ہیں میری روشنی کتنی ہے 
      دکھو کی آندھی بتا رہی ہے خوشی کی انتہا کتنی ہیں 
          کسی سے بیاں کر کےخود کو پتا چلا میری سوچ کتنی ہیں ۔
 
                         ۔۔نازش منظور ۔۔ meri urhan