Nojoto: Largest Storytelling Platform
yasirgondavi2854
  • 161Stories
  • 126Followers
  • 1.9KLove
    34.5KViews

insta id : mohd_yasir147

student

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

Hi Jan
 آج میری زندگی کا بہت خوبصورت  دن ہے میری محبت مجھے مل گئی تھی ۔
آپ میری زندگی میں آئے ہو تب سے مجھے زندگی بہت حسین لگنے لگی تھی ۔
بہت خوبصورت سے رات لمبی لمبائی  چاند بڑا بڑا 
اور رات میں مست ہوا چل رہی تھی میرا دوپٹہ ہوا میں اُڑ اُڑ کر ایسے احساس  دلا رہا تھا 
کہ  جیسےآپ  مجھ سے دور رہ کر بھی مجھے یاد کر رہے ہو ۔
 ہر پل آپکا ہی خیال رہتا تھا ابھی اؤٹھے ہونگیے اب ناشتا کر رہے ہونگے ہر وقت  بس آپ ہی آپ تھے 
ہا مجھے پیار ہوا تھا 
ہم نے اقرار کیا تھا ہا مجھے میرے محبوب میری جان  سے پیار ہوا تھا ۔
آپ ہی میری جان ہو 
آپ ہی میرا پیار ہو 
آپ ہی میرا سکون ہو 
آپ ہی میرا آج ہو ۔
آپ ہی میرا سب کچھ ہو ۔
آپ  ہی میری محبت ہو جان ۔🌹🌹
ہمارا 3,سال مکمل ہو گئے مبارک میری جان
اور سونو بہت زیادہ محبت کرتی ہو میں آپ سے
مانتی ہو  تھوڑا پریشان کرتی ہے آپکو اکثر بہت جھگڑا کرتی ہو 
مانتی ہو تمہیں تمہاری طرح محبت نہیں کر پاتی مگر 
سونو 
ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرتا کہ جس میں آپ کو سوچتی نہ ہوں 
کوئی پل ایسا نہیں کہ تمہیں یاد نہ کرتی ہوں
 اور ایسا کوئی وقت نہیں جس میں،  میں آپ سے بات نہ کرنا چاہتی ہوں آپ سے بات نہ ہو تو مجھ میں کچھ کمی سی محسوس ہوتی  سچ میں میری جان بہت محبت کرتی ہوں آپ سے
مجھے  خود پر بہت  غرور ہے کیوں کہ میری محبت  آپ ہو   بہت lucky ہوں میں جو میری محبت  میرے ساتھ ہے

©insta id : mohd_yasir147 #Love

10 Love

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

*آغاز محبت* 

تین سال پہلے آج ہی کی تاریخ کو ہماری محبت کی زندگی  کا سنہرہ آغاز ہوا تھا ،
وہ دس دسمبر سردیوں کی رات تھی ، ہر طرف پر کیف نظارے تھے ،   موسم بلکل پر سکون پرکشش اور لطف اندوز  تھا  
ہم دونوں ایک دوسرے بلکل انجان تھے ،  ہمارے ذہنوں میں اب تک ایک دوسرے کے تصوراتی چہرے تھے  ،
 ہم نے کبھی ایک دوسرے کو دیکھا نہیں تھا ،  
ہمارے دلوں میں محبت کے جزبات گھر چکے تھے ، دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ضرور تھے 
مگر دونوں ایک دوسرے سے اظہار کرتے ہوئے اپنی آنکھیں چرا رہا رہے تھے 
لیکن دل کے راز کو آخر کب تک دل میں دبایا جا سکتا ہے ، 
صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا ، دل کے جزبات الفاظ بن کر آخر کار ہونٹوں پر آ ہی گئے ، 
 وہ کہتی ہے ، مجھے آپ سے محبت ہوگئی ، ضروری نہیں کہ آپ بھی ہم سے محبت کریں ،
ادھر بھی دل کی دھڑکن تیز ہو چکی تھی ، اظہار محبت کی خواہش ادھر بھی جگی لیکن ، 
کئی بار ایسا ہوتا ہےکہ انسان کے پاس وہ سب کچھ بیان کرنے کے لئے وہ الفاظ نہیں ہوتے جو اس کے دل میں ہوتا ہے ، 
محبت ایک ایسا احساس ہے جس کے ملنے کے پہلے ہی اسے کھونے کا ڈر لگنے لگتا ہے ، 
یہی صورتِ حال ہماری بھی تھی ، مجھے بھی محبت کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اسے کھو دینے کا ڈر ستانے لگا تھا ،
 آغاز سے پہلے ہی میں انجام کو دیکھنے لگا تھا ، 
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔محبت کہاں ہار مانتی ہے ، محبت تو بس محبت ہوتی ہے وہ دماغ کا نہیں بس دل کا سنتی ہے کیوں کہ دل کو بھی معلوم ہے کہ کسی کے پانے یا کھونے کا نام  محبت تھوڑی ہے ،
 وہ تو بس ایک خوبصورت احساس ہے 
اور ہم ایک دسرے سے محبت کر رہے تھے کوئی سودے بازی نہیں کہ محبت سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے وعدہ کرتے ،   ہماری ایک دوسرے سے کوئی شرطیں نہیں  تھیں ، 
اور پھر ادھر سے بھی اظہار محبت کے ذریعہ ہم ایک دوسرے کے محبوب بن گئے ،
 اور اب تک ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ،
وہ لڑکی جو کبھی اجنبی تھی ، وہ میرے دل کی شہزادی ہے ، میری محبت ہے ، میرا سکون ہے ، 
میری عزت ہے ، اور ہمیشہ رہے گی ، ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں ، وہ ، 
اس کی یادیں اور اسکی عزت میرے پاس امانت ہیں ، جس میں ، میں کبھی خیانت نہیں کرونگا ، 
 l love You meri Shahzadi . ( ❤ )

©insta id : mohd_yasir147 #Love

16 Love

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

از قلم ✍️۔۔۔محمد یاسر گونڈوی قاسمی



۔

©insta id : mohd_yasir147 یاسر

یاسر #Life

17 Love

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

(  بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی  )



،

©insta id : mohd_yasir147 ذمہ داران کے نام

ذمہ داران کے نام #Life

10 Love

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

(  بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی  )



۔

©insta id : mohd_yasir147
  ذمہ داران کے نام

ذمہ داران کے نام #Life

46 Views

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

اسلامی تاریخ کا تلخ ترین الوداع!

”اے معاذ! ہو سکتا ہے کہ اگلے سال 
(جب تم یمن سے لوٹو) تو مجھے مل نہ سکو ،
 اور شاید تم میری مسجد اور میری قبر کے پاس سے گزرو ...“😢
یہ سننا تھا کہ اس عاشق صادق کے پاؤں سے زمین نکل گئی
 اور زار وقطار رونے لگے، 
چنانچہ یہی ہوا کہ جب 
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ یمن سے واپس آئے
 تو سرکار دوعالم  صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے پردہ فرماچکے تھے 
اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
 نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر  مبارک پر حاضر ہوکر
 سسکیاں لے لے کر  رورہے تھے





،

©insta id : mohd_yasir147 #worldpostday
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

مردوں کو 5 چیزیں یاد رہتی ہیں:-
1_عورتوں کا مکر بہت بڑا ہے(القرآن)
2_عورتوں کی عقل اور دین میں نقص ہے(الحدیث)
3_بیٹے کا وراثت میں بیٹی سے دوگنا حصہ ہے(القرآن)
4_دو،تین، چار عورتوں سے شادی کی اجازت ہے(القرآن)
5_مرد عورتوں کے سربراہ اور نگران ہیں(القرآن)
مگر 5 چیزیں بھول جاتے ہیں:-

1_عورتوں سے بھلے طریقے کے ساتھ رہو(القرآن)
2_تم میں سے اچھا وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے اچھا ہے(الحدیث)
3_میں تمہیں عورتوں کے بارے میں خیر کی وصیت کرتا ہوں(الحدیث)
4_صنف نازک کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کرو(الحدیث)
5_بیویوں کی عزت باعزت شخص ہی کرتا ہے
 اور انہیں ذلیل کمینہ شخص ہی کرتا ہے(الحدیث)
ناقل : محمد یاسر گونڈوی 

.

©insta id : mohd_yasir147 #worldpostday
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

mohd_yasir147



















.








.

©insta id : mohd_yasir147 #true

12 Love

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

جب خود کماو گے  تو پتہ چلے گا 
پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے 
بیٹھ کر کھانے والوں کو تو پیسہ ہاتھ کا میل ہی لگے گا نا







،

©insta id : mohd_yasir147 #Top

10 Love

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

mohd_yasir147











.

.

©insta id : mohd_yasir147 #Love

16 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile