Nojoto: Largest Storytelling Platform
amberhassan1404
  • 2Stories
  • 15Followers
  • 95Love
    1.9KViews

amber hassan

  • Popular
  • Latest
  • Video
1977d1f4d484495f27934769e82b006c

amber hassan

تم نے دیکھے ہی نہیں شہر محبت کے اصول.

آنکھ اٹھ جائے تو ۔۔۔۔۔  بینائی چلی جاتی ہے.

©amber hassan
1977d1f4d484495f27934769e82b006c

amber hassan

پیار میں___ بار بار شہزادی 
جان تم پر نثار____ شہزادی 

آپ کے حسن کا تعارف ہیں 
پھول، خوشبو، بہار شہزادی

آپ سرکار آپ عالی جاہ__!!
ہم ہیں خدمت گزار شہزادی

میرا دل_____ سلطنت تمہاری ہے 
یوں نہ شب خون مار____ شہزادی

جنگ کا فیصلہ خسارہ ہے 
اے محبّت شعار شہزادی 

آپ کے لشکری سپاہی ہوں
دشمنوں کا شکار شہزادی

ہجر لشکر کشی کو آٸے گا
اٹھ رہا ہے غبار____ شہزادی 

چھوڑنا ہے کہ ساتھ رکھنا ہے 
کیجیے آر پار______ شہزادی

آپ شطرنج کی کھلاڑی ہیں !!
کھیل اور ہے، یہ پیار شہزادی

عمران ملوک اعوان

©amber hassan
  #پیار میں___ بار بار شہزادی 
جان تم پر نثار____ شہزادی 

آپ کے حسن کا تعارف ہیں 
پھول، خوشبو، بہار شہزادی

آپ سرکار آپ عالی جاہ__!!
ہم ہیں خدمت گزار شہزادی

#پیار میں___ بار بار شہزادی جان تم پر نثار____ شہزادی آپ کے حسن کا تعارف ہیں پھول، خوشبو، بہار شہزادی آپ سرکار آپ عالی جاہ__!! ہم ہیں خدمت گزار شہزادی #شاعری

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile