فتنہ دروں ہرجائی سنگدل بیوفا ناقدر
شخص اک تھا مگر تھی خوبیاں کیا کیا
عامر شہزاد ♥️ #Dikku D MONIKA SINGH Anshu writer Namita Sharma khushi bhatt #شایری
AMIR SHAHZAD
یہ بات نا قابلِ قبول ہے میرے لئے ہمدم
تھی محبت تو پھر کیسے تیرا دامن چھوٹا
میں سر پھوڑوں تو بھی اک قطرہ نہیں حاصل
کسی نے ایڑھی تھی ماری تو چشمہ پھوٹا___!!
عامر شہزاد ♥️
#شایری
AMIR SHAHZAD
فقط تجھ پر کہاں ختم یہ سلسلے ہوں گے
تمہارے بعد بھی دھوکے ہم سے مستقل ہوں گے
عامر شہزاد ♥️🌸 Anshu writer MONIKA SINGH Namita Sharma khushi bhatt Shikha Sharma #شایری