Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqasismail9331
  • 10Stories
  • 36Followers
  • 50Love
    105Views

Waqas Ismail

Student

  • Popular
  • Latest
  • Video
1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

 وہ تیرے قہقہے تھے کہ جیسے ہجوم میں
 ٹوٹیں کلائیوں میں کھنکتی کمانیاں

یہ میرے اشک ہیں کہ پہاڑوں میں جس طرح
 روئیں بسنت رُت میں ندی کی روانیاں

۔۔۔۔۔۔۔
محسن نقوی

وہ تیرے قہقہے تھے کہ جیسے ہجوم میں ٹوٹیں کلائیوں میں کھنکتی کمانیاں یہ میرے اشک ہیں کہ پہاڑوں میں جس طرح روئیں بسنت رُت میں ندی کی روانیاں ۔۔۔۔۔۔۔ محسن نقوی #nojotophoto

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

 دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا

تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا

کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا

دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا #nojotophoto

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

 😍😍😍

😍😍😍 #nojotophoto

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

 یونہی خفا نہ ہو، مت کوس تو محبت کو
ملے یہ ہم سوں کو، ایسی نہیں گئی گزری

...... ... اتباف ابرک

یونہی خفا نہ ہو، مت کوس تو محبت کو ملے یہ ہم سوں کو، ایسی نہیں گئی گزری ...... ... اتباف ابرک #poem #nojotophoto

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

 *"کـس اجـالے کا نشـاں ہیـں ہم لوگ"*
*"کـن اندھیــروں میں رواں ہیں ہم لوگ"*

*"نــور خورشیــد کو الــزام نہ دو"*
*"صبـح کا خــواب گـراں ہیـں ہم لوگ"*

*"جیسے بھٹکا ہوا راہی ہو کوئی"*
*"یوں ہی ہر سـو نگراں ہیں ہم لوگ"*

*"کـس اجـالے کا نشـاں ہیـں ہم لوگ"* *"کـن اندھیــروں میں رواں ہیں ہم لوگ"* *"نــور خورشیــد کو الــزام نہ دو"* *"صبـح کا خــواب گـراں ہیـں ہم لوگ"* *"جیسے بھٹکا ہوا راہی ہو کوئی"* *"یوں ہی ہر سـو نگراں ہیں ہم لوگ"* #Shayari #nojotophoto

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

 muhabat

muhabat #nojotophoto

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

udas raty😕

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

mry murshd kha krty thy...

mry murshd kha krty thy...

1ed7d3d25206aa7aee35e8879cc5e3eb

Waqas Ismail

suna ha

suna ha #شاعری


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile