Nojoto: Largest Storytelling Platform
aafaqmahmood7831
  • 212Stories
  • 167Followers
  • 1.8KLove
    4.8KViews

aafaq mahmood

  • Popular
  • Latest
  • Video
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

White طُور دنیا ہے ازل سے عبد تک
کاندھے پر اُٹھاتے ہیں مٹی میں ملا دیتے ہیں

©aafaq mahmood #sad_quotes
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

White تم گئی جو میرے اندر کا شاعر چلا گیا
لفظوں کو چُننے والا ماہر چلا گیا
جھانکا جو دل کے اندر تو کوئی بھی نہ تھا
لگتا ہے کوئی دل سے باہر چلا گیا

©aafaq mahmood #Sad_Status
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

White اُس نے نیت کی جو مجھ کو گرانے کی
مجھ کو گرانے میں خود کتنا گر گیا...

©aafaq mahmood #Sad_shayri
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

White ہم نے تو تہہ کر لیا تھا منزلوں کو اپنی
جب فقط اُس نے کہا تھا کے رخت سفر باندھ

©aafaq mahmood #Night
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

تجھے دیکھوں تو آنکھیں جھپکنا بھول جاتا ہوں
تیرا تزکرہ ہو موضوع بدلنا بھول جاتا ہوں

کروں فیصلہ جو تیرے میں شہر جانے کا
میں ارادہ اور رستہ بدلنا بھول جاتا ہوں

میں لکھتا جب بھی قصے ہماری قُربت کے
میں اُس میں ہجر کا حصہ بتانا بھول جاتا ہوں

ملتے ہیں حسین چہرے بنتے مراسم بھی 
 میں وفا کے صدقے اُن سے دل لگانا بھول جاتا ہوں

کبھی جو وجد میں آئے عشق ساکن کرے مجھ کو
میں پھر چوٹ کھا کے تلملانا بھول جاتا ہوں

حسرت بڑی ہے تو ملے اور میں مکمل ہوں
دعا کرتے ہوئے رب کو بتانا بھول جاتا ہوں

©aafaq mahmood #HappyRoseDay
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

اقرار محبت کر کے بھی انکار محبت ہو جائے
دوستوں کی محفل ہے ازکار محبت ہو جائے
روٹھے روٹھے بیٹھے ہیں وہ بات کیوں نہیں کرتے
اُن سے کہے دو معاف کریں گفتار محبت ہو جائے
اُس کی گلی میں آ کر ہم گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں
کب و چھت پر آجائے دیدار محبت ہو جائے
وہ نہ مانے پھر بھی ہم اظہار محبت کرتے ہیں
دل کی کیا معلوم کبھی سرشار محبت ہو جائے
ہمارا دل بھی لے لیں وہ اپنا دل بھی پاس رکھیں
نقد نہیں تو نہ سہی اُدھار محبت ہو جائے

©aafaq mahmood #GateLight
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

تم سرخ جوڑا پہنانا  ملنے جو آوُں گا
تم رستہ تکتے ٹہلنا ملنے جو آوُں گا
کر لینا آنکھیں بند تھوڑا شرمانا بھی
میں ہاتھ تمہارا پکڑوں گا ملنے جو آوُں گا
جو شکوہ گلے ٹھرے جو باتیں ہیں دل کی
اس بار کہے دینا ملنے جو آوُں گا
مجھے خود میں سمونا میں ندی سا بہتا ہوں
تم دریا ہو جانا ملنے جو آوُں گا
میں دھوپ کے جیسا بادل کا تو آنچل
بس چھاوُں کر لینا ملنے جو آوُں گا
تُم چاند کے جیسی تاروں میں سجتی ہو
تمہیں رات اندھیری میں ملنے میں آوُں گا

©aafaq mahmood #Exploration
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

انہیں پھر بھول جانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
بڑے دلچسپ ہوتے ہیں جو اکثر بے وفا ہوتے....

©aafaq mahmood #lalishq
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

تیری جستجو مجھے عجب حال میں رکھتی ہے
سکون سے نکال کے اِک وبال میں رکھتی ہے
محفل ہو شور و غُل ہو ہجوم ہو کوئی
مُحو رہتا ہوں مجھے تیرے خیال میں رکھتی ہے
نامعلوم تھا تجھ سے پہلے کون جانتا تھا مجھے
اب دنیا تیرے متعلق مجھے  ہر اِک سوال میں رکھتی ہے
تسلسل عشق نے کہیں کا نہ چھوڑا مجھے آفاق
یہ کہانی مجھے عروج زوال میں رکھتی ہے

©aafaq mahmood #mohabbat
26c52f884ec60b8cdf775ffa4b9fd74d

aafaq mahmood

تیرے ہونے سے مکمل میں
تُو جو نا تو نامکمل میں....

©aafaq mahmood #woshaam
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile