Nojoto: Largest Storytelling Platform
sibghahafizumarh3580
  • 133Stories
  • 155Followers
  • 983Love
    175Views

(sibgha) Hafiz umar hayat

خدا تجھے عشق مصطفےﷺ سے سرفراز کرے۔ غم حسین ؓ کے سوا ہر غم سے بے نیاز کرے۔

  • Popular
  • Latest
  • Video
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

White اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے۔
برسات کے دن نہ جب یاد انکو ہم آئے۔

©(sibgha) Hafiz umar hayat #cg_forest #sibgha
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

عِشق اُن کو  عطا نہیں  ہوتا
جِن کے دِل میں خُدا نہیں ہوتا
لوگ  عُمریں گُزار  دیتے  ہیں
پِھر بھی وعدہ وَفا نہیں ہوتا
مئہ کشی، قتل، لغزشیں، سجدے
بند کمروں میں کیا نہیں ہوتا
دِل میں کیا کیا خیال آتے ہیں
جب  تِرا   سامنا  نہیں   ہوتا
وقت  ہوتا  ہے بے  وفا  یارو
آدمی   بے   وفا   نہیں   ہوتا
دِل میں شمعِ یقِین جلتی ہے
جب  کوئی  آسرا  نہیں  ہوتا #World_Speech_Day
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

میں کالی کلوٹی پگلی سی 
تو چِٹا سوہنا یار پیا 
میں منگ منگ منگتی گلی گلی 
تو صاحبِ دستار پیا 
میرا اندر باہر مندا گندا 
تو سر تا پا نکھار پیا 
میری جند تڑپے میری جاں تڑپے 
تو روح کا ہے قرار پیا 
میں ڈرتی سہمی تھر تھر کانپوں 
تو دو دھاری تلوار پیا 
تو عشق کی گدی پر بیٹھا 
میں بھٹکوں ھر ھر دوار پیا 
مجھے کنیز بنا کر اپنا لے 
بن میرا بھی خریدار پیا #Happy_holi
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

یہ ہے
میرا جسم میری مرضی #international_womens_day
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

ورق ورق میری نظروں میں کائنات کا ہے
کہ دستِ غیب سے لکھی ہوئی کتاب ہوں میں #Struggles
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

سب رشتوں کا مان کرونا۔
گردا اپنا  دان کرو نا۔
آنکھیں کسی کو اندھے کو دونا۔
پھر مانوں میں تیری ارضی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی۔

صبغہ جی یہ سرمد ماری۔
زماداریوں سے ہے عاری۔
گھروں کو کاٹنے والی کٹاری۔
بے غیرت ہے آوارہ گردی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی #Corona_Alert
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

انا پرستی اور خود غرضی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی۔

ماؤں کو بازار میں لائے۔
بہنوں کو منڈی میں بیٹھائے۔
بیوی کو ڈسکو لے جائے۔
شوہر چاہیئے ان کو فرضی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی

جنم تجھے ماں سے ملا ہے۔
خالق تیرا ایک خدا ہے۔
محنت کرنے والا پتا ہے۔
سر پاؤں تک تو ہے قرضی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی۔ #Corona_Alert
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

انا پرستی اور خود غرضی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی۔

ماؤں کو بازار میں لائے۔
بہنوں کو منڈی میں بیٹھائے۔
بیوی کو ڈسکو لے جائے۔
شوہر چاہیئے ان کو فرضی۔
تیرا جسم ہے تیری مرضی

جنم تجھے ماں سے ملا ہے۔
خالق تیرا ایک خدا ہے۔
محنت کرنے والا پتا ہے۔
سر پاؤں تک تو ہے قرضی۔ #Corona_Alert
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

میرا لنگر میری مرضی #laughter
27079278f480a44028e640e474d44a8d

(sibgha) Hafiz umar hayat

ہم  ایسے  لوگ____محبت  وصول کرنے کو 
کبھی کبھار____ پرندوں میں بیٹھ جاتے ہیں #laughter
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile