Nojoto: Largest Storytelling Platform
sherkhan2110
  • 75Stories
  • 217Followers
  • 515Love
    0Views

Sher Khan

شعر و شاعری ,,,, کوئی کهیل نہیں جناب ,,!! جل جاتی هیں جوانیاں ، لفظوں کی آگ میں !!

  • Popular
  • Latest
  • Video
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

ہم جیسے لوگوں ںسے چھٹکارا پایا جاتا ہے
ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے.! 
شیرخان

©Sher Khan #شاعری #poatry
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

سنو_______!
تمھیں کیا لگتا ہے میں بہت خوش ہوں
ہاں سچ میں بہت خوش ہوں ☺️
دل چاہ رہا چیخ چیخ کے ہنسوں اتنا ہنسوں کہ رو پڑوں💔
اور تم کہو کہ خدارا چپ کرو💔🔥
SHیR خHاN

©Sher Khan #MereKhayaal
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے
یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے
شیرخان

©Sher Khan #MothersDay
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

‏اے زندگی آ کہیں بیٹھ کر ہم پیتے ہیں چائے
تُو بھی تھک گئی ہوگی مجھے بھگاتے بھگاتے
شیرخان

©Sher Khan #Morning
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

والد وہ دولت کہاں ملے گی بادشاہوں کے خرانہ میں 
جو میں نے پائی ہے ماں باپ  کے پیر دبانے میں.
شیرخان

©Sher Khan #والد

#والد

2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

کہیں      ایسا تو   نہیں کہ آپ   ماں کی عظمت      پر       اچھے سے اچھا      اسٹیٹس      لکھنے میں مصروف ہیں      اورآپکاوہی وقت آپکی ماں    کودرکار ہےاگر ایسا ہے    
تو یقین جانیئےآپ خسارے میں ہیں
شیر خان

©Sher Khan #MothersDay
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

#Labour_Day اجرت میں نہ ہوا اضافہ اور بھی کام بڑھ گیا 
مزدور کا دن تھا امیر کا آرام بڑھ گیا 🖤
1st May Labour day ❤
شیرخان

©Sher Khan #Labour_Day
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

بری ہے خود کشی لیکن ترے جانے پہ سالوں تک
تعجب میں پڑے رہنے سے بہتر تھا کہ مر جاتے!
SHیR خHاN

©Sher Khan #NirbhayaJustice
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

ہم نے گاٶں کی سانولی سے بھی کھایا ہے دھوکھا
وہ تو شہر کی گوری سے بھی بڑی منافق نکلی
شیرخان

©Sher Khan #alone
2b6e0a3e921b089948b6bfa1f99cc980

Sher Khan

اے گُلِ فقر کی مہک' روحِ فقیر میں دہک
اور صدا لگائے جا'  یار نہیں تو کچھ نہیں🖤
شیر خان

©Sher Khan #Dosti
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile