Nojoto: Largest Storytelling Platform
mraskee9736
  • 149Stories
  • 199Followers
  • 1.4KLove
    43.5KViews

اَزَلؔ

My name is Sheraz Akbar, Penname is Azal means beginning of the time, eternity. Poetry is my passion and by profession I am a Psychologist. And I am from Pakistan I hope it's enough. 😊♥️✒️ When I write your dhikr, I do it by performing ablution I write in imaginary prayers seeking to find you Sometimes I get so engrossed in your memory Lost, I write to you face to face I don't find it hard to write these days I just write after talking to your thoughts Traditions that are against love in your city I write them with disrespect in my pen Azal! people appreciate my poetry I swear I just wish her "wow" میرا شیراز اکبر، تخلص اَزَلؔ ہے اور شوق اور سے شاعری کرتا ہوں۔ میں ایک ماہر نفسیات ہوں اور پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ کافی ہوگا۔ 😊♥️✒️ تیرا ذکر جب لکھتا ہوں ، وضو کر کے لکھتا ہوں خیالی نماز میں تجھے پانے کی جستجو کر کے لکھتا ہوں کبھی کبھی تیری یاد میں اتنا ڈوب جاتا ہوں کہ گم ہو کر تجھے خود میں روبرو کر کے لکھتا ہوں آجکل لکھنے میں کچھ خاص محنت نہیں لگتی مجھے بس تیرے خیالوں سے گفتگو کر کے لکھتا ہوں روایات جو محبت کے خلاف ہیں تیرے شہر میں اُنہیں پھر اپنے قلم کو بے آبرو کر کے لکھتا ہوں اَزَلؔ لوگ تو تعریف کرتے ہیں مِری شاعری کی قسم میں فقط اُسکی "واہ" کی آرزو کر کے لکھتا ہوں

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

تہجد کے آنسوں
دل میں چاہت ڈالی اب مِرے قریب میں لکھ
قادرِ   مطلق      وہ شخص      میرے    نصیب    میں   لکھ
یہ  عشق     کی سمجھ  صفحہ      ہستی    سے     مٹا    دے تُو
یا     ذکر     اس کا    فرض    ہر    خطبہِ خطیب      میں    لکھ
ناممکنات    کی    دنیا میں جِس کا   انتظار ہے      مجھے 
معجزہ      وہ    آخر   اس کہانی     ایک عجیب    میں   لکھ
سب کہتے   ہیں عشق    لاعلاج  اک    بیماری ہے
پھردیکھنا    ذرا    وصالِ   یارنُسخہِ طبیب   میں   لکھ
اَزَل!     تہجد    کے   کچھ   آنسوں   اپنے قلم کو پلا کر
کام ترا بنےگا، پھر تُو لفظوں کو ترتیب میں لکھ

©اَزَلؔ Wo shakhs mere naseeb me likh 


#Nojoto 
#Poetry 
#Love 
#poem

Wo shakhs mere naseeb me likh Poetry Love #poem #شایری

10 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا
پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا
کپڑوں  سے شروع  کپڑوں  پہ ختم  ہوگا  مِرا عشق
اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا
روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے
دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا
تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے
ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا
اور پھر جذبات کے نام سے بھی    مجھے نفرت ہوگی
بس   جہاں بھی   جاؤں   گا    ہوس   کا    خریدار   جاؤں   گا
اَزَل! پھر یہ سجدوں کےقصے نہیں ہوں گے یاں
بکے قلم   سے    لکھتا    بہت  ہی  بے کار    جاؤں   گا

©اَزَلؔ میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا
پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا
کپڑوں  سے شروع  کپڑوں  پہ ختم  ہوگا  مِرا عشق
اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا
روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے
دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا
تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے
ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا

میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا کپڑوں سے شروع کپڑوں پہ ختم ہوگا مِرا عشق اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا #story #Poet #Aur #poem #alone #na #شایری

8 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

نہ چھوڑنے کا وعدہ اب نبھا کے رکھنا
اُجڑا      جو     چمن    تھا    اب سجھا   کے   رکھنا
قربتوں کی دوریوں  کا رشتہ ہے نازک
ذرا محتاط رہ کر اِسےاب بنا کے رکھنا
میرے زخموں کو پھر سے کُریدنا مت
انہیں مجھ سےبھی اب چھپاکےرکھنا
مِرےخیالوں پہ بہت سےخراش ہیں پر
دوستیوں سے اُن کو اب دبا کے رکھنا
محبت   بھول   گیا    تُو    کہیں وہ   یہ   نہ سمجھے
رُکنا مت اَزَل اپناقلم اب چلا کے رکھنا

©اَزَلؔ
  Ye Rishta Ab Bana k Rakhna ..❤️

#poem 
#Poetry 
#Poet
#Love 
#story 
#Pain

Ye Rishta Ab Bana k Rakhna ..❤️ #poem Poetry #Poet Love #story #Pain #شایری

37 Views

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

میں    جی      اٹھتا       ہوں     جب    بھی      ہستا     ہے    تو
تب ہی تو     کہتا    ہوں   کہ مجھ میں   بستا     ہے    تو
یہ    قربتیں       برقرار       رکھنا      کبھی       چھوڑنا      مت
تجھے معلوم ہے میرے جینے کا رستا ہے تو
میں نے سنا ہے تو ہوتا ہے جسم سے آجکل
پھر لعنت ہو تم پر گر عشق اتنا سستا ہےتو
تیری عبادت تجھے ہلاک نہ کر دے اے زاہد
یہ مے    کدے    کے    طعنے    جو        مجھے کستا ہے تو
تیرا مجھ سے  بچھڑنا  اب ناممکن ہے  یاد رکھ
محبوب ! ازل کے قلم سے اب وابستہ ہے تو

©اَزَلؔ Repost dear friends. 

#Poet 
#poetry
#poem
#Love 
#Yaad 
#na

Repost dear friends. #Poet poetry #poem Love #Yaad #na #Aur #lovetaj #شایری

8 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

"انسان رہنے دو"
ملنے   کی سوچ    و      گمان کو       گمان رہنے دو
چھیننا   مت یعنی        مجھے   انسان   رہنے دو
محبت یاد     دلا کر قبریں کیوں کھولتے    ہو؟
مِرے اندر قبرستان کو قبرستان رہنے دو
محبت تو    ممکن نہیں     چلیں      مان    لیتا   ہوں
پر اب  درمیان  دوستی کا نشان رہنے دو
کیٔ     سالوں میں سمجھا     نہ    سکا    یہ   اپنی بات
بس اب اس دل کو بےزبان رہنے دو 
کبھی مت کہنا      کہ اَزَل   یہ شاعری     چھوڑ
قلم کو  میرے عشق کا  ترجمان رہنے دو

©اَزَلؔ ملنے کی سوچ و گمان کو گمان رہنے دو
چھیننا مت یعنی مجھے انسان رہنے دو
محبت یاد دلا کر قبریں کیوں کھولتے ہو
مِرے اندر قبرستان کو قبرستان رہنے دو
محبت تو ممکن نہیں چلیں مان لیتا ہوں
پر اب  درمیان  دوستی کا نشان رہنے دو
کیٔ سالوں میں سمجھا نہ سکا اپنی بات
اب کہتا ہوں اس دل کو بے زبان رہنے دو

ملنے کی سوچ و گمان کو گمان رہنے دو چھیننا مت یعنی مجھے انسان رہنے دو محبت یاد دلا کر قبریں کیوں کھولتے ہو مِرے اندر قبرستان کو قبرستان رہنے دو محبت تو ممکن نہیں چلیں مان لیتا ہوں پر اب درمیان دوستی کا نشان رہنے دو کیٔ سالوں میں سمجھا نہ سکا اپنی بات اب کہتا ہوں اس دل کو بے زبان رہنے دو #Pain #story #Poet #Hindi #poem #urdu #شایری

6 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

زاہد ڈھونڈتا رہا مسجد کے محرابوں میں
مجھے ملا ہے ایک چہرے میں خدا میرا

©اَزَلؔ زاہد ڈھونڈتا رہا مسجد کے محرابوں میں
مجھے ملا ہے ایک چہرے میں خدا میرا

#Poet 
#Poetry 
#Love 
#story 
#write

زاہد ڈھونڈتا رہا مسجد کے محرابوں میں مجھے ملا ہے ایک چہرے میں خدا میرا #Poet Poetry Love #story #write #Religion #Heart #writer #sufi #na #شایری

9 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

مسجدوں، گرجوں، مندروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
مِرے لوگوں کے دلوں میں خدا کو یہاں زَنگ لگ گیا

©اَزَلؔ مسجدوں، گرجوں، مندروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
مِرے لوگوں کے دلوں میں خدا کو یہاں زنگ لگ گیا

#Poetry 
#Nojoto 
#God 
#urdu 
#Hindi

مسجدوں، گرجوں، مندروں میں ڈھونڈتے ڈھونڈتے مِرے لوگوں کے دلوں میں خدا کو یہاں زنگ لگ گیا Poetry #God #urdu #Hindi #story #poem #شایری

8 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

نمازِ     محبت       میں       اِدھر اُدھر    لوگوں     کو     نہیں      دیکھتا
قبلہِ عشق سے نظر ہٹ گئی تو مِری نماز کا کیا ہوگا؟

©اَزَلؔ نمازِ     محبت       میں       اِدھر اُدھر    لوگوں     کو     نہیں      دیکھتا
قبلہِ عشق سے نظر ہٹ گئی تو مِری نماز کا کیا ہوگا؟

نمازِ محبت میں اِدھر اُدھر لوگوں کو نہیں دیکھتا قبلہِ عشق سے نظر ہٹ گئی تو مِری نماز کا کیا ہوگا؟ #شایری

8 Love

2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

ہاں جی! ابھی بھی عشق کے اعتکاف میں ہوں
تُو   بتا    دیدارِ     یار    نہ    ہو   تو      کیسے   میں   عید   کر لوں؟

©اَزَلؔ #Eid 
#Poetry 
#Poet 
#poem 
#story
2f8b642730b86159184fc29ee20e3a46

اَزَلؔ

Where To Find Me?

If you want to find me, Find Me in the 
silence of your story
Or look for me in the whispers of 
the darkness.

I am totally made up of feelings, so think
 about me emotionally
Find Me once in the oblivion of your 
reasoning and logic.

If you ever get a chance to escape from
 this business like worship
Go to the bar and Find Me while
 being drunk.

If you go to your bed and felt heavy hearted 
then don't Find Me
Go to your solitude, Be lighthearted and 
Find Me there.

Immerse in your thoughts and embrace 
Azal in Imaginations
And then Find Me in that imaginary 
embracement.

©اَزَلؔ
  Translation of the previous story.

Where To Find Me?

If you want to find me, Find Me in the silence of your story
Or look for me in the whispers of the darkness.

I am totally made up of feelings, so think about me emotionally

Translation of the previous story. Where To Find Me? If you want to find me, Find Me in the silence of your story Or look for me in the whispers of the darkness. I am totally made up of feelings, so think about me emotionally #Poet #poem #Shayari #alone #lonely

37 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile