Nojoto: Largest Storytelling Platform
nidachaudry1522
  • 46Stories
  • 342Followers
  • 762Love
    26.8KViews

ندا چوہدری

Fond of words & poetry. Passionate to read & write the philosophy. YouTube channel: https://www.youtube.com/channel/UCLsIsmIHwsb_tqrii8hTihg

  • Popular
  • Latest
  • Video
44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

White Hey, do you expect what's unexpected?
Congratulations! You're on the right path, 
_Destiny will be yours_


BELIEVE IN HIM_HE CAN OPEN THE DOORS FOR YOU!









...

©ندا چوہدری #Thinking #Belief
44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

White محبت خاک ہوتی ہے 
بڑی بے باک ہوتی ہے🥀




















۔۔۔۔۔۔

©ندا چوہدری #Moon #سوچ

#Moon #سوچ

44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

#HeartfeltMessage
44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

#sad_shayari #ye_duniya_agr_mil_b_jaye_tw_kya_h
44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

زندگی اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ اسکی تلاش میں،
 اسکے پیچھے بھاگتے بھاگتے ہم خوبصورت رہتے ہی
 نہیں ہیں. سب پانے کی خواہش میں سب گنوا دیتے ہیں،
 جیسے بار بار ریت سے مٹھی بھرنا اور اسکاایسے سرک جانا 
کہ خالی پن کا احساس بھی نہ ہو. نئی جستجو اور طلب
 میں پرانی اور پہلی آرزو کو مار دیتے ہیں. ہم آج تک جان
 کیوں نہیں پائے؟ سمجھ کیوں نہیں سکے؟ کہ کہیں تو ٹھہر
 جانا ہے، کہیں تو رک جانا ہے: کوئی تو ایک طلب مار کے 
دوسری کو پانا ہے، کہیں تو ہار کے جیت جانا ہے. کیوں نہیں
 سمجھ پائے کہ سب کو سب نہیں ملتا. 
کچھ زیادہ ضروری کے صدقے میں کم ضروری کو رہنے 
دیتے ہیں، جانے دیتے ہیں. 
ہم آج تک سمجھ ہی نہیں پائے کہ کچھ ضروری نہیں ہوتا، 
کچھ مکمل نہیں ہوتا، خواہش کوئی بھی ہو، پوری یا
 ادھوری، بس سفر کا ایک حصہ ہے. پھر یہ ملے یا وہ، 
کوئی فرق نہیں پڑتا. اسی ادھورے پن کی خواہش میں 
سلگ کر بجھ جانا ہی تو زندگی ہے. اور زندگی تو بس اک
 سفر ہے، سراب ہے، امتحان ہے. :)

©ندا چوہدری
  #کیایےزندگی
#بس_اک_سراب_ہے_زندگی

#کیایےزندگی #بس_اک_سراب_ہے_زندگی #شاعری

44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

یہ محبت کچھ بھی نہیں، بس اک وہم ہے
خسارہ ہے

©ندا چوہدری #محبت

#محبت #خیالات

44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

کرتے ہیں تذکرہ، کوئی اور بھی طاقت ہے؟

ارے وہ جو خدا ہے، اسے خدا ہی سمجھو نہ!!

©ندا چوہدری #bornfire تذکرہ
44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

اور پھر احساس ہوا کہ سراب تھا

 یوں سراب پیچھے بھاگا نہیں کرتے🥀

©Nida Chaudry
  سراب

سراب #خیالات

44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

اور پھر ایسا ہوتا ہے کہ بہت ڈرنے کے بعد بھی، ہم کسی ایسے پربھروسہ کر لیتے، جو بھروسہ یوں توڑتا ہے کہ روح تک اذیت جاتی ہے. تب اللہ پوچھتا ہے کہ بتا ہے کوئی میرے علاوہ جو یقین کے قابل ہو؟ اب تو جان گئے ہو گے اس رشتے کی وقعت جس میں تیرے رب کی رضا نہ ہو؛؟ پھر بڑا پچھتاوا ہوتا اس بے وقعت رشتے اور ذات کے بے مول ہونے کی غلطی پر:)

©Nida Chaudry #poetry

#alone
44d42cb679ce07f9b2df74c4de7f212a

ندا چوہدری

آزمائش اسی چیز کی ہے جو تمہیں عزیز ہے
تا کہ اس سے ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ سے ملوا دے✨

©Nida Chaudry #Light
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile