Nojoto: Largest Storytelling Platform
ramisahmed7857
  • 60Stories
  • 76Followers
  • 495Love
    913Views

Ramis Ahmed

میرا مجلسی تبسّم مرا ترجماں نہیں ہے

  • Popular
  • Latest
  • Video
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#Flute
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#soultouching
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#EmotiveTalks
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#WoTil
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#kahanikaar
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#chaandchupa
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

خلا کا پہلا تعارف دکھا ہوا دل تھا
پھر اس کے بعد نظر گئ آسمانوں پر

                                               رامس

4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

فی الحال
اجلے دن کی سازش،
نامرادی کے ہر روپ،
ہر چہرے،
یقین کے کڑوے لہجے،
اطمینان کی خواہش،
ناراست عقیدتوں،
بے مہار جذبوں،
کالی راتوں،
اور کالے دل والے لوگوں سے
تم مجھے بہتر ہی لگے..

4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

#rain
4c11c848179cb3d1344c93681130aa1f

Ramis Ahmed

میں ایک بات بتا دوں تجھے یہ جاتے ہوئے
تو تھک بھی سکتا ہے مجھ کو یوں آزماتے ہوئے

میں ویسے اپنی ہی دنیا کا بادشاہ ہوں کہیں
مگر وہ اچھا لگا ہے مجھے ستاتے ہوئے

خدا کھچاؤ بھی چاہتا ہے اور گھماؤ بھی
سو ایک چاٹا لگاتا ہے وہ گھماتے ہوئے

رامس

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile