Nojoto: Largest Storytelling Platform
atharghazali3063
  • 246Stories
  • 137Followers
  • 2.4KLove
    26.4KViews

Athar Ghazali

Alhamdulillah for everything . Student 🎓 Instagram @athar_says_

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

میرا دل یہ چاہتا ہے کہ کوئی گمنام بستی جہاں پر میں چلا جاؤں سب سے اجنبی بنکر زندگی میں بسر کر دوں کسی کے چھوڑ جانے کا کسی وعدے کر کے توڑ جانے کا پھر کوئی خوف نہ ہو کہ پھر زندگی بھر کوئی یاد نہ رہے مجھے
اپنی ساری یادیں سو چیں میں یہیں پہ چھوڑ جاؤں سوچیں .
کہ دل جب کٹ کے رہ جائے اپنوں سے پر ایوں سے
تو کچھ اچھا نہیں لگتا سوائے اجنیت کے!!
       
                          اطہر

©Athar Ghazali
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

اس ذات سے مایوس ہو رہے ہو ؟ جو کہتا ہے کہ میں وہاں سے راستہ بناؤں گا،

جہاں تم اپنی ساری امیدیں ہار رہے ہو گے میں وہ ممکن کرونگا جسے تم ناممکن سمجھ رہے ہو وہ کن کا رب ہے، وہ فیکون کا نظارہ دکھائے گا

تم اس پر بھروسہ ہی نہیں کرتے جو تمہارا بھروسہ نہیں توڑے گا

تم ان چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے  ہو

جو سراسر دھوکہ ہیں، فریب ہیں تو پھر بتاؤ تمہیں سکون کیسے ملے گا ان میں؟

اطہر

©Athar Ghazali
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

اکیلے لڑتا ہو روز خود سے جنگ
روز سوالوں کے جواب ادھورے رہتے ہیں سارے رشتے تعلقات سب دکھاوےکے ہیں. حقیقت میں میرے ساتھ صرف میں ہی ہوں ۔


اطہر

©Athar Ghazali
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

زندگی میں ایسے شخص سے ضرور تعلق رکھنا جو دنیا کے ساتھ تمہاری آخرت کی فکر کرے تم بھٹکنے لگو تو تمہیں ہدایت کی راہ دکھائے جو تمہاری ہار میں بھی تمہارے ساتھ ہو جو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی تمہارا ساتھ چاہے ایسا شخص اگر قسمت سے مل جائے تو اسے کبھی کھونا نہیں!!

اطہر

©Athar Ghazali
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں ہے گزر جاتا ہے کبھی اپنے ساتھ حسین لمحے لے جاتا ہے کبھی یادیں چھوڑ جاتا ہے کبھی بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے کچھ لوگوں کو دور کر دیتا ہے کچھ اچھے لوگوں سے ملواتا ہے بس آپ کو مشکل وقت میں صبر کرنا ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ یہ مشکل وقت آزمائش ہوتا ہے اگر اس میں تھوڑا صبر کیا تو اسکا بہترین بدلہ ملتا ہے



اطہر

©Athar Ghazali #Light
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے

میری خواہشیں برسوں سے ادھوری ہیں میری امیدیں مگر تیری ذات سے وابستہ ہیں

حالات مشکل اور بہت مشکل بھی ہیں میرے رب تیرا سہارا  کافی ہے مجھے


اطہر 🫶

©Athar Ghazali #Light
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

6th December 1992. Sad day of Indian History when Majoritarian Rule Demolished the Rule of Law.






athar.says_

©Athar Ghazali #Fire
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

پھر کچھ کھونے کا ڈر نہیں رہا مجھے جب اپنا ہی سب کھو چکا میں
دل پر پتھر رکھ کہ کئی رشتوں سے منہ موڑ گیا میں

جہاں خودی کا مسئلہ ہوں جہاں عزت نہ ہو
وہاں رکنے سے بہتر ہے وہاں سے ہجر کر جانا

جہاں پہ غیر ہوں سارے نا آشنا سب ہوں
جہاں پر بس اکیلے ہوں جہاں کوئی نہ اپنا ہو

بہتر ہوتا ہے یہی فیصلہ کرنا کہ بقیہ زندگانی کو
اکیلے ہی بسر کرنا خودی چلنا خودی کرنا

گر کر پھر سے اٹھ جانا تھوڑا تلخ سانس کے
اپنی زندگانی پر تأسف چھوڑ کر پھر سے یوں

آگے بڑھ جانا جہاں سب کو لگے ایسا کہ
اب ہار جاو گے تم اب بڑھ نہیں سکتے

وہاں اتنی لگن رکھنا کہ منزل تک پہنچ جاؤ 
بہت کھو کے پھر آخر تم منزل کو پالو 

ان سب بولنے والوں کے منہ بند کر ڈالو
اطہر

©Athar Ghazali #Journey
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

منزل

مشقتیں اکثر منزل تک پہنچتے ہم تنہا ہو جاتے ہیں اکثر لوگ بس سفر ساتھ کر سکتے ہیں لیکن منزل سب کی جدا ہوتی ہے کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے نا سفر کی ساتھ جھیلنے کے بعد منزل یہ الگ ہونا ہو جہاں آپ کو پسندیدہ چیزیں چھوڑنی پڑیں وہ چیزیں جو عام لوگوں کے پاس ہوں لیکن آپ ان سے محروم رہ رہے ہوں آپ کو معلوم ہی نہ ہو کہ کس کے گناہوں کی سزا آپ جھیل رہیں ہیں زندگی میں تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جن میں آپ کو ان غلطیوں کی سزا ملے جو آپ نے نہ کی ہوں کسی کی غلطیوں کا خمیازہ آپکو بھگتنا پڑے اس وقت کی بے بسی کوئی کبھی بھی نہیں سمجھ سکتا

اطہر

©Athar Ghazali #Lumi
5296602523df1275c205af1805b98070

Athar Ghazali

Difficulties often reach the destination, we become lonely. Most of the people can only travel together, but the destination is different for everyone. How painful it is.  Things that normal people have but you are missing out on. You don't know whose sins you are being punished for. The painful moments in life are when you are punished for the mistakes you made  You have to bear the consequences of someone's mistakes, no one can ever understand the helplessness of this time.



athar.says_

©Athar Ghazali #Youme
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile