Nojoto: Largest Storytelling Platform
sajjadahmedfaroz3193
  • 40Stories
  • 325Followers
  • 447Love
    227Views

sajjad ahmed faroz

my life is sooooo sad

  • Popular
  • Latest
  • Video
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

جانے والے کبھی نہیں آتے 🔥


جانے والے کی یاد آتی ہے   🔥

©sajjad ahmed faroz
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

غصہ جو دماغ میں ہے اُسے کیسے کم کروں 
دل چاہتا ہے یار میں کسی حادثے میں مرجاؤں 

اور باتیں بہت سی ہیں جو چُبتی ہیں میرے دل کو 
کہاں سے لاؤں وہ الفاظ میں کیسے بیاں کروں 🖤

©sajjad ahmed faroz
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

🗡️قریب اِتنا تھا کہ مکمل جانتا تھا مُجھے.

 یہ بھی جانتا تھا کہ کہاں پہ وار کرنا ہے.

©sajjad ahmed faroz
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

ہمارے اِنتخـــــاب کا مَـــــــعـــیار کُــچھ بھی ہو..............

ہم جِسے چـاہیں گے اُسـے بــے مِثــال کر دیں گے..............💕

©sajjad ahmed faroz #hugme
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

"- صرف مُسکرائیے اور کہہ دیجئے!
*"میں ٹھیک ہوں! 🙂♥️👥"*
کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی پرواہ نہیں کرتا! - "

©sajjad ahmed faroz #Love

Love #Poetry

58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

‼️سمندر خاموش ہو تو🔥
گہراٸ سے مزاق نہيں کرتے 😎‼️

©sajjad ahmed faroz
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

سوچا ہے ہم بھی اس شاعری پر کتاب لکھیں گے
 اس کتاب میں ہم اپنی پہلی ملاقات لکھیں گے🍁

لکھیں گے تیری ادا تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے.......... جذبات لکھیں گے🍁

 لکھیں گے جب کتاب پر ہم پہلی........... غزل
اس غزل میں تیرا مسکرانے کا انداز لکھیں گے🍁

جو نہ لکھیں گے وہ ہو گی فقط تیری بے رخی
باقی اس میں تیرے سارے خیالات لکھیں گے🍁

 ایک  تو اس میں  لکھیں گے  اپنا  تڑپنا
 اور اس کے بعد سارے خیالات لکھیں گے🍁

لکھیں گے ہم اپنی............ تنہائی کا عالم
جب سایہ بھی ساتھ چھوڑ  جائے وہ لمحات لکھیں گے 🍁

©sajjad ahmed faroz #FindingOneself
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

نومبر کی سرد شام ہے 
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.

آدھی چائے پی لی ہو گی 
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی

میری یاد اور اُسے..!
ارے نہیں !!

اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!

©sajjad ahmed faroz #jail adhoori mohabbat

#jail adhoori mohabbat #محبت

58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

میں ماں کو بتاتا ہوں پریشانیاں اپنی۔۔☺️
وہ ماتھا چوم کر کہتی  ہے خدا خیر کرے گا۔۔۔💖🤍
#میری جنت۔۔۔۔۔🤍♥️

©sajjad ahmed faroz
58917d2dc05394eb89e31144dceffd07

sajjad ahmed faroz

محبت بھی مصیبت ہے کریں کیا 
مگر اپنی ضرورت ہے کریں کیا 

ہمیں مرنا پڑا خوش فہمیوں میں
اسے ہنسنے کی عادت ہے کریں کیا

©sajjad ahmed faroz
  Sudha Tripathi Anshu writer  Parru ke Alfaaz Ombhakat Mohan( kalam mewad ki) Bhawana Mehra

Sudha Tripathi Anshu writer Parru ke Alfaaz Ombhakat Mohan( kalam mewad ki) Bhawana Mehra #محبت

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile