Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best میری Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best میری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردو راهیان نور 95, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 14 اگست,

  • 650 Followers
  • 1046 Stories

Muhammad hasnain

#میری  محبت.. 
ایک ایسی لڑکی جسے  میں 
 خودسے بھی زیادہ چاہتا ہوں..
 جس کا ہر لفظ حرفِ آخر ہے 
 جسکا احساس مجھے  سکوں دیتاہو.
. جومجھ  میں بساہے..
 جسے دیکھتے ہی دل مہک اُٹھتا ہو
.. تو میں اس لڑکی کے لیے 
خودغرض ہو جاتا ہوں .. 
اِسی خودغرضی کی وجہ سے
 میں چاہتا ہوں کہ جب ہم رُوبرو ہوں..
 گفتگو ہوتوصرف ہم ہوں
.. اُس کی پوری توجہ کا مرکز 
اورمحورصرف اور صرف میری  ذات ہو
.. اور جب ایسا نہیں ہوتا تو
 اِسی خودغرضی کی وجہ سے
 دل اُداس اور غمگین ہو جاتا ہے.. 
جبکہ دل دو طرفہ شدت کا مطلوب ہوتا ہے

✍️محمد حسنین

©Muhammad hasnain #adventure

Yasir Rafique

نظم ##میری گلی کے غلیظ بچوں #محسن نقوی #Shayari

read more

Sanaie Mehvish🌟

#سپنا #حقیقت #میری _شاعری

read more
چھوڑ کے ہم اپنوں کو سپنوں میں کیوں جائے!  

حقیقت میں جو اپنے ہو پھر وہ سپنے کیوں آئے! 

اُن سپنوں کا کیا ہے جو اپنے نہ ہو پائے! 

لیکن جو سپنے میں آ کر پھر حقیقت بن جائے "سنائ مہوش" وہ آرزو کرتی ہیں کہ وہ سپنے بار بار آئے!  #سپنا #حقیقت  #میری _شاعری

Ashfaqwrites

#میرے خیالات #میری شاعری #میری_محبت

read more

sajjad ahmed faroz

میں ماں کو بتاتا ہوں پریشانیاں اپنی۔۔☺️
وہ ماتھا چوم کر کہتی  ہے خدا خیر کرے گا۔۔۔💖🤍
#میری جنت۔۔۔۔۔🤍♥️

©sajjad ahmed faroz

Arman Khan

#میری زاتی شاعری #LostInSky #Poetry #horror

read more
میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا
ورنہ میرا کوئ قصور نہ تھا
پل بھر کو بھی اگر میں بے ضمیر ہوجاتا 
یقین جانو میں بھی وزیر ہوجاتا

©Arman Khan #میری زاتی شاعری

#LostInSky

شہزاد علی

#میری شاعری #Flute #شایری

read more

Fida Mansoor

#میری #خواہش #عبادت #اکیلا #nojotopakistan india #writer #Creativity #alone #Nojotoindia

read more
میری ❤️لی خواہش__!!!

کسی سے میری کوئی جان پہچان نہ ہو کسی ایسی جگہ ایک جھونپڑی میں رہنے کو میرا دل کرتا ہے__دل کرتا ہے کہ بس میں خاموش ہی رہوں،کسی سے کسی بات پر میرا کوئی تکرار نہ ہوں، دن بھر محنت و مشقت کر کے حلال روزی کماؤں اور رات بھر ذکر الہٰی میں مشغول رہوں، دنیا میں میری کوئی شہرت نہ ہوں اور اگر ہو بھی تو بس اس دنیاابدی کے بھلے کیلئے، احکامات الٰہی کی بجاآوری اور اس کے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر سنت کو زندہ رکھنے کیلئے مجھ میں قوت ہو___دل کرتا ہے کہ اس دنیا کے مادہ پرستوں سے تاحیات میری دوری ہو، ایسی دوری کہ مادہ کی بس مجھے نام تک کا علم ہوں اور جب مجھے موت آئے تو میرے رگوں میں دوڑتا خون میری حلال کمائی کا ہو، اور میرے جسم پر لباس فقیری کا سہی لیکن حلال ہو حرام نہیں___!!! 



فدامنصور✍️☝️

©@FiDa_Writes #میری #خواہش #عبادت #اکیلا 
#nojotopakistan #Nojotoindia #writer #Creativity 

#alone

Roshan baig

#تیری صورت کو جب سے دیکھا ہے  

#میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں

©Roshan baig #Eyes

Md Aslam

#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت #میری #پہلے #کہاں #شاعری #تیرا

read more
#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت

#تیرا ذکر ھی #کہاں تھا، #میری عاشقی سے #پہلے

꧁ +═❁​+❁═+ #میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile