Nojoto: Largest Storytelling Platform
razikharal6392
  • 10Stories
  • 18Followers
  • 42Love
    38Views

RaZi KhaRal

  • Popular
  • Latest
  • Video
5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

#tereliye
5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

#JalFlute
5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

جب وہ شخص دل سے ہی اُتر گیا

تو پھر کیوں سوچیں کہ کدھر گیا

          ,,,,"",,,, #MoonHiding
5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

BaRisH

BaRisH #poem

5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

 ALone

ALone #Quote

5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

بارش کی ہلکی ہلکی بوندوں نے
 جب دستک دی دروازے پر،

️ہم سمجھے تم آٸے ہو
انداز  تمہارے جیسے تھا،

️ہوا کی ہلکے جھونکے کی 
جب آہٹ  پاٸی کھڑکی پر،

️ہم سمجھے تم گزرے ہو
 انداز تمہارے جیسے تھا،

ہم تنہا چلے جب بارش میں
 اک جھونکے  نے ہمارا ساتھ دیا،

️ہم سمجھے تم ہو ساتھ ہمارے
 وہ ساتھ تمہارے جیسا تھا،

️پھر رک گٸی بارش بھی 
رہی نہ باقی آہٹ بھی،

ہم سمجھ گٸے تم چھوڑ گٸے
انداز تمہارے جیسے تھا
5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

RaZi KhaRaL

RaZi KhaRaL #Shayari

5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

Ravi Kumar Deepmala Kumari Prakash Keshari

Ravi Kumar Deepmala Kumari Prakash Keshari #poem

5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

تیری زُلف پھر سنواروں ، تیری مانگ پھر سجا دُوں 
میرے دل میں آج کیا ھے ، تُو کہے تو میں بتا دُوں
5b9f73cf537e86f53685d03f7c62e083

RaZi KhaRal

کوئی دسوں ھا غلطی کملیاں نوں جیہڑی وجہ تو دور ھوگۓاو

شک کیتا ہیے میڈے پیار اتے یا انج مغرور ھوگۓاو

بے جرم غریب دے سانگے توں پرباش حضور ھوگۓاو

میری اکھ نوں عمر دا رونا دے کے کیہندی اکھ دا نور ھوگۓاو #Shadow
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile