Nojoto: Largest Storytelling Platform
hassanakram2133
  • 30Stories
  • 10Followers
  • 265Love
    515Views

Hassan Akram

Lifetime student

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

اگر وہ مجھے نا سمجھ پایا تو پھر بہانہ کیسا
سمجھنے والا تو گونگے کی زبان بھی سمجھ لیتا ہے

©Hassan Akram #moonlight

11 Love

6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

کچھ آوازیں ہیں جو خاموشی میں مجھے سنائی دیتی ہے
کچھ چیزیں ہیں جو بندآنکھ میں مجھے دکھائی دیتی ہے
یہ سب آثار تو مجھے اگلی دنیا کے لگتے ہیں
اور نہ ہی یہ زندگی خود سے مجھے رہائ دیتی ہے

©Hassan Akram #HeartBook
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

اس کے ساتھ ہر موسم بہار لگتا ہے
بن اس کے ہر لمحہ بیکار لگتا ہے

©Hassan Akram #walkingalone
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

سوکھا پڑھ گیا تھا باغ عیون اس کہ نہ آنے سے جو

سوچا کہ آج ان آنکھوں کو نہلا بھی دیتے ہیں،کچھ بہا بھی دیتے ہیں

©Hassan Akram #Drops
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

میرے جذبات اسے نظر نہ آئے ،وہ پھر بھی اس سے کھیلتا رہا
اور دل بھی کتنا پاگل ہے کہ اس كا ہر غم خوشی سے جھیلتا رہا

©Hassan Akram #MomentOfTime
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

ہاں،نہیں،اگر،مگر،تو،کیا،لیکن یہ سب کچھ چھوڑ دوں
اگر ناطہ توڑنا ہی چاہتے ہو تو بلا جھجک توڑ دوں

©Hassan Akram #Night
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

کسی کی خاموشی شور مچاۓ ہوۓ ہے
اور کوئی اپنے اندر بہت کچھ دباۓ ہوۓ ہے

©Hassan Akram

9 Love

6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

وہ میرے پاس ہوکر بھی میرے پاس نہیں ہے
اے فانی دنیا! کیا تیرا انصاف یہی ہے؟

©Hassan Akram #LostTracks
6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

زندہ تو ہوں پر جان نہیں ہے

مذہب تو ہے مگر ایمان نہیں ہے

©Hassan Akram just accept with mouth but not a belief That is not a good sign

#solace

just accept with mouth but not a belief That is not a good sign #solace

9 Love

6bb789facc5cdb8072fd3c39ec382a0c

Hassan Akram

کرنے کو تو بہت کچھ کر سکتا ہوں
    پر اب کچھ کیا نہیں جاتا
گزارنے کو تو پوری زندگی پڑی ہے ابھی
     مگر اب مجھ سے جیا نہیں جاتا
Hassan Akram

©Hassan Akram #alonesoul
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile