Nojoto: Largest Storytelling Platform
mrbilal6954
  • 50Stories
  • 203Followers
  • 424Love
    1.7KViews

Mr_Writes

  • Popular
  • Latest
  • Video
6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

Mr_Writes.                        
دنیا آج کس حال میں کھڑی ہے
 اور مجھے پھر بھی تیری پڑی ہے
                          Mr_Bilal1214 #Love

12 Love

6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

Mr_Writes.                      
برا وقت تو مجھ پہ تھا
 یار تم تو اچھے رہتے
                        Mr_Bilal1214 #waiting

11 Love

6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

Mr_Writes.                                       
ویران سا ہو گیا یہ شہر تیرے جانے کے بعد
تھی رونقیں  میرے شہر کی تیرے دم سے
                                     Mr__Bilal1214 #citysunset
6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

مستقل کون رہتا ہے کہیں___
 روایت ہے چھوڑ جانا⁦ #Yaari

11 Love

6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

گاؤں میں سب کچھ ہی اپنا تھا
تیرے لیے شہر میں کراۓ دار ہوۓ بیٹھے ہیں #twilight

9 Love

6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

جب جب وفا کا نام آتا ہوگا 
تجھے شرم تو بہت آتی ہوگی #MoonHiding
6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

مَیں نے ہر بار نَئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو
مُجھ کو ہر بار نَیا عِشق ہُوا ہے تُجھ سے
            MrBila1214l #IndiaLoveNojoto
6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے

9 Love

6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہو گئی 💔 #Health

11 Love

6db164bf1ddabbf5ed023026df7dba06

Mr_Writes

تیرے بن جو میں لاہور آیا ہوں
شاید مجھے لگتا ہے کہیں اور آیا ہوں
وہ شام و سحر کی رونقیں وہ شور نہیں ہے 
سن تیرے بن لاہور بھی اب لاہور نہیں ہے #Barrier

8 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile