Nojoto: Largest Storytelling Platform
saqibhumraz6664
  • 35Stories
  • 4Followers
  • 234Love
    0Views

saqibhumraz

  • Popular
  • Latest
  • Video
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

اِتنا آساں نہیں لفظوں کو غزل کر لینا
شور کو شعر بنانے میں جگر لگتا ہے


معید رشیدی



ل

©saqibhumraz #rain
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

ہم نے افکار کو یلغار پہ رکھ کر دیکھا
یعنی اشعار کو تلوار پہ رکھ کر دیکھا



ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #pen
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

تعلّق دور کے ہوتے ہیں بہتر
بچھڑ جاتے ہیں سب نزدیک آکر


عبدالمنان صمدی

©saqibhumraz #girl
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

رنگ و خوشبو سے تعلّق تو کبھی تھا ہی نہیں
پھر بھی بے وجہ گلابوں میں تلاشے گئے ہم 


ثاقب ہمراز

©saqibhumraz
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

اپنی سعی سے باز نہ آئے ہم بھی اے خاصانِ خرد
گِر     نہ    سکی   نفرت       کی       اگر       دیوار        تو       در        انگیز       کیا 


ولٓی مدنی

©saqibhumraz #alone
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

یہ بےچینی کسی کے شوق میں تو ہے مگر اب کے
درِ معشوق سے بچ کر درِ زنداں کو جانا ہے





ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #caged
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

کیوں نہ اشکوں کو قلم آنکھ کو کاغذ کردوں
روتے روتے بھی کوئی نظم سناتا جاؤں



ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #horror

9 Love

7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

ہے زیادتی کہ تمام غم کسی ایک ماہ پے ڈال دو
کبھی غم کرو کسی جون میں کبھی جنوری کی مثال دو



ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #alonebutnotlonely
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

کیا کیا ستم جبیں کا مقدر نہیں ہوئے
حیران ہیں کہ کیسے سمندر نہیں ہوئے



ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #Ocean
7105ecd201a822db36be4ea1d2d3bb5a

saqibhumraz

پھر یوں ہوا کہ لوگ بغاوت پے آ گئے
اور       شام      ڈھلتے     ڈھلتے     سویرا     سا     ہو      گیا



ثاقب ہمراز

©saqibhumraz #revolution
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile