Nojoto: Largest Storytelling Platform
janalian6059
  • 10Stories
  • 33Followers
  • 49Love
    0Views

Jan_alian

  • Popular
  • Latest
  • Video
78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

نت نئے حادثات سن کے
مرد ہونے پی شـــرم آتی ہے #raindrops
78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

حُســـین تم نہیں رہے تمـہارا گھــــر نہــیں رہا
مـــگر تمــہارے بعد ظالمـــوں کا ڈر نہــیں رہا

مــدینہ و نجــف سے کــربلا تک ایک ســــلسلہ
ادھـــر جو آ گیا وہ پھـر اِدھـر اُدھـــر نہیں رہا

صـــدائے اســــتغاثہ حسُـــین کے جــواب مـیں
جـو حـــرف بھی رقــم ہوا وہ بے اثر نہـیں رہا

صفیں جمیں تو کربلا مـیں بات کھُــل کے آگئی
کــوئی بھی حـــیلہِ نفــــــاق کارگــر نہــــیں رہا

بـــس ایک نام اُن کا نام  ،  اور اُن کی نســـبتیں
جز  اُن کے پھر کسی کا دھیان عمر بھر نہیں رہا

کوئی بھی ہو کسی طرف کا ہو کسی نسب کا ہو
جـــو تم سے مـــنحرف ہوا وہ معــتبر نہــیں رہا

~ افتخار عارف #urdupoetry #ayamehussain
#hussain #yahussain #islamic #islamicquotes #islam
78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

ایّامِ علی علیہ السلام

78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

اللّہُمَ الْعَنْ قَتَلَکَ
 اَمیر المومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام
(لعنت بر قاتلِ علی علیہ السلام)

78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

عجب لڑکی تھی رہتی تھی بس خیالوں میں
وہ ضرب کرتی تھی تقسیم کے سوالوں میں
کلاس روم میں  پینسل تلاش کرتی تھی
وہ بھول جاتی تھی لگا کر، اس کو بالوں میں
اس کی آنکھوں سے بظاہر تھی ہر اک بات جیسے
وہ بند رہتی تھی دل کے ہزار تالوں میں
وہ پیار چھوٹوں سے عزت بڑوں کی کرتی تھی
نہ میں بچوں میں آ سکا، نہ عمر والوں میں
محسن اگر اب بھی حسینوں کے چہرے نہ پڑھے
تو ہم نے سیکھا کیا کالج کے دو سالوں میں

78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا 
ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا 
جس کو تم چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو 
اس کو کہتے ہیں محبت میں سیسیاست کرنا
دل کی تختی پہ بھی آیات لکھی رہتی ہیں 
وقت مل جائے تو ان کی بھی تلاوت کرنا 
دیکھ لینا بڑی تسکین ملے گی تم کو 
خود سے اک روز کبھی اپنی شکایت کرنا 
جس میں کچھ قبریں ہوں کچھ چہرے ہوں کچھ یادیں ہوں 
کتنا دشوار ہے اس شہر سے ہجرت کرنا

78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

کچھ لوگ تمہیں سمجهائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بهی کهو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پهر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکها جائے گا #urdupoetry #urdupoem #urdunazm
78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت،
لگتا    ھے        کوئی           دیوانہ         سمجھدار     _____ھو گیا

                                   جون ایلیا #JohnElia #poetry #urdupoetry #besturdupoetry #urduadab #urdyshayr
78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

Broken heart ہے یاد ملاقات کی وہ شام ابھی تک
میں تجھ کو بھلانے میں ہوں ناکام ابھی تک
اب تجھ کو دکھاؤں کی تیرے بعد ستم گر
ویران پڑے ہے یہ دروبام ابھی تک
گر ترک تعلق کو ہوا ایک زمانہ
ہونٹوں پہ مچلتا ہے تیرا نام ابھی تک
میخانے میں بھولے سے چلے آۓ تھے محسن
احباب کی نظروں میں ہیں بد نام ابھی تک #MohsinNaqvi
78a382ed99e451567e0ce4c5b3bf8c6a

Jan_alian

نگاہیں چار کرنے سے تمھارا کیا بگڑتا ہے
ذرا سا پیار کرنے سے تمھارا کیا بگڑتا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile