Nojoto: Largest Storytelling Platform
amanshaham6618
  • 77Stories
  • 20Followers
  • 637Love
    6Views

Aman shaham

I'm writing my own thoughts, Quotes Bsc chemistry University of punjab Teacher

  • Popular
  • Latest
  • Video
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

عبدالخمید  چھوٹا کمانیاں
عبدالخمید بہت ہی غریب گھر کا لڑکا ہے اور اس کا یہ بکرا چوری ہوا ہے یہ پٹھان ہے اور اس علاقے میں رہتا ہے برائے مہربانی فرما کر اگر کسی کو یہ بکرا ملے یا کہیں پہ نظر آئے تو ہمیں اس نمبر پر اطلاع کرے

©Aman shaham
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

پیارے دوست آپ کو میری طرف سے 
عید   کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں.
اللہ تعالی آپ کو برکت دے..
فرام ;;;;;;;;;;;;; امن شاہم

©Aman shaham #ramadan
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

بہبود انسانیت کے تمام نرسنگ سٹاف کو اور سینئر افسران کو میری طرف سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو اللہ آپ سب کے ساتھ ہو اور آپ کو بہت زیادہ برکتوں سے نوازے
فرام ;<              سندس شاہم

©Aman shaham #eidmubarak
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا 
گلے نہ ہوں لیکن حیرانیاں تو ہوتی ہیں 
امن شاہم

©Aman shaham #selflove
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

Please like  Our Facebook page
Faran Anoos Official

©Aman shaham

8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

افسوسناک خبر 
بہت ہی افسوس کے ساتھ آپ سب کو بتایا جارہا ہے کہ بھائی سہیل ساجد سٹونزآبادی ان کی اہلیہ خداوند میں ابدی نیند سو گئیں ہیں  خداوند ان کے پورے خاندان کو خاص طور پر ان کے بچوں کو اور بھائی سہیل کو تسلی اور اطمینان دے ہم اس پورے خاندان کے لیے دعا گو ہیں
رپورٹ۔ سٹونزآباد نیوز

©Aman shaham #Trees
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

ہمارے عزیز بھائی جن کا نام سیمسن مسیح ہے 
وہ اس وقت  نجی ہسپتال الائیڈ میں زیر علاج ہیں . ڈاکٹر صاحب نے کہا ہے کہ تقریبا 80 پرسنٹ چانس ہیں کہ وہ اپنی یاداشت کھو دیں گے بہت ہی نازک حالت ہے آپ سب ایمان داروں سے التماس ہے کہ ان کو اپنی روزمرہ کی دعاؤں میں خاص طور پر یاد رکھیں.

©Aman shaham #OneSeason
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

میاں چنوں
جی ٹی روڈ نزد کچہری دو موٹر سائیکل میں تصادم، ایک بچہ شدید زخمی ریسکیو 1122 نے زخمی کو طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا.
                                رپورٹ۔ سٹونزآباد نیوز.

©Aman shaham #AWritersStory
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

سٹونزآباد میں بیٹھے پاکستان ریلوے
 کی آن لائن ٹکٹ بک کروانے کے لیے رابطہ کریں.
Aman Mobile 📱 & Computer Shop
030978161176

©Aman shaham
8199c1ef31040cab501af138c2430828

Aman shaham

مت کر امید وفا شہر سے میں نے بہتوں  کو تباہ ہوتے دیکھا ہے
رفتار رفتار قطرہ قطرہ بکھرتے خود کو دیکھا ہے
وعدہ خدا کے نام سے کر کے مکرتے میں نے دیکھا ہے
رکھ کے سر غیر کی گود میں ان کو بزی کہتے دیکھا ہے
عدیل بھٹی

©Aman shaham #Rose #¿¿¥©

#Rose #¿¿¥©

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile