Nojoto: Largest Storytelling Platform
aaishashaikh6806
  • 79Stories
  • 26Followers
  • 1.0KLove
    650Views

Aaisha Naaz

https://www.youtube.com/channel/UCopp5KJy3n644DZfxnD-g-A

  • Popular
  • Latest
  • Video
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

Best Teacher I Ever Had
Always miss the time
When we and he were together
The time we laughed
The time we cried
He was Just like our father
He always treated us like daughter
The one who taught us the fact
And told us the reality of act
With some funny jokes
With some serious tips
Many teachers have come
Many teachers have gone
But no one is like him
He was the ever best teacher we had
Who not even taught us physics
But also the way to live life
We will always miss that teacher
Who told us what is teacher.

Fatima Obaid



.

©AaishaNaaz
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

Exams are tough, but Champions make it interesting with their superb performance. I knew you’d do great on your exam. Congratulations.

©AaishaNaaz #Love
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

وہ مجھ سے کہتا ہے کہ اسے عشق ہے مجھ سے
بے انتہا عشق ہے مجھ سے 
پھر میں جاننا چاہتی ہو کہ
 کیوں وہ مجھ سے ہر پل جھوٹ کہتا ہے
ساری دنیا کو رازدار بنا کر مجھ سےہی 
ہر بات میں رازداری برتتا ہے 
میرے قصے غیروں کو سنا کر میری تذلیل کرتا ہے
اگر ہے اسے عشق تو مجھ سے یہ رازداری اور فریب کیسا 
کیوں وہ ہر چھوٹی سے چھوٹی بات مجھے نہیں بتاتا 
اپنے دل کا حال مجھے نہیں سناتا 
کیوں   وہ  میرے    ضبط      کا     امتحان      لیتا ہے
میرے سامنے اپنی شخصیت کا آٸینہ نہیں رکھتا 
 مجھے اس کا اور اسے میرا لباس نہیں بناتا 
کبھی وہ ایسا کرکے تو دیکھے 
ناز خود کو اس پر نا مٹا دے تو کہنا۔۔۔
عاٸشہ ناز

©AaishaNaaz #feelings
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

Allhamdulillah 
Anjuman Urdu High School Virar
SSC Board 2020-21 Result 100%
DISTINCTION = 10
FIRST CLASS = 20
2nd CLASS = 16
Our  Shining Five stars
1st.  Fatimabi Zainab Khalil  : 97.20%
2nd  Safina Rafique Shaikh :89.20%
3rd  Haya Ashfaque Khan :87. 80%
 4th  Minaz Anwar Sayyed :84.40%
 5th  Tamanna Mumtaz Sk : 82.20 %
Congratulations to all of you
wish you all the best for your 
upcoming journey

©AaishaNaaz #AWritersStory
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

دہم جماعت میں کامیاب ہوئے تمام طلبہ و طالبات کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد
عائشہ ناز

©AaishaNaaz #Flower
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

Asslamolikum 
Aapko or Aapke family ko eid-ul-fitr ki Mubarak baad
Allah kre h eid aapke gharo'n mein khushiyon or aman o' amaan ka paigam lekr aaye
السلام و علیکم 
آپکو اور آپکے اہل و اعیال کو عید الفطر کی مبارک باد 
ﷲ کریں یہ عید آپکے گھروں میں خوشیاں اور امن و امان کا پیغام لے کر آئیں۔

©AaishaNaaz #eidmubarak
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

*مدر ڈے*
عائشہ ناز
"ارے یہ کیا  زبردستی ہے آپ کی۔۔۔ آپ مجھے میری ماں سے ملنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ سگی ماں ہے وہ میری۔ ایسا کیسا قانون ہے کہ آپ کے لاک ڈاؤن میں ملنے کی اجازت نہیں ہے۔۔ میں کونسا روز آتا ہوں۔
آج مدرز ڈے ہے نا۔۔۔ میں اپنی ماں کے لیے کیک لے کر آیا ہوں"
نوشاد اولڈ ایج ہوم کے گیٹ پر کھڑا چیختا رہا

©AaishaNaaz #MothersDay 

#Flower
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

آج اس کا ہی ہاتھ لہو لہان ہوا خاروں سے 
شوق سے جس نے شہر بھر میں گل تقسیم کیے
عائشہ ناز

©AaishaNaaz

90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

*معافی* 
*عائشہ ناز*

"کیا ہوا بیٹا۔۔؟" ماجد کے گھر میں داخل ہوتے ہی ساجدہ بیگم نے پریشانی سے پوچھا۔
"ماں اس نے بہت ہی عجیب شرط رکھی ہے۔" ماجد نے پیشانی سے پسینہ پوچھتے ہوئے کہا۔
کیسی شرط بیٹا؟؟ ساجدہ بیگم نے حیرانی سے پوچھا۔
ماجد نے شرمندگی سے پوری بات اپنی ماں کو بتائی۔
"اس میں کونسی بڑی بات ہے 
چلو میں چلتی ہو۔" ساجدہ نے انتہائی شفقت سے کہا۔
"لیکن ماں۔۔۔" ماجد نے حیران ہو کر اپنی ماں کی طرف دیکھا۔
ماجد اپنی ماں کے ساتھ ماہین کے مائیکے پہنچا۔
"مجھے معاف کردے بیٹا۔ مجھ سے غلطی ہوگئی۔
آئندہ اگر کبھی رکشہ نا ملا تو میں چل کر ڈاکٹر پاس چلی جاؤں گی
کبھی بھی ماجد کو اپنے ساتھ چلنے کو نہیں کہوں گی۔ میرا ارادہ آپ دونوں کا پروگرام خراب کرنے کا بالکل نہیں تھا۔"
ساجدہ بیگم نے اپنی بہو ماہین کے شرط مکمل کرتے ہوئے اس کے پیر پکڑ کر معافی مانگتے ہوئے کہا .

©AaishaNaaz #colours
90dd6a7c4b0392a8cccb6e2870edc71b

Aaisha Naaz

سنو شہزادی
سنو شہزادی                      ہاں تم شہزادی 
تم خواب نگر کی شہزادی ہو.               چاند ستاروں پر راج کرونا
سوچ مثبت رکھو اور.               بہتر مستقبل کی سعی کرونا 
کیوں یوں جی کو ہلکان کیا ہے.       خود کو بھی بے حال کیا ہے 
وہ ایک شخص.        اپنی دنیا میں ہے مست 
قدر نہیں جسے.    کیوں تم اس کے لیے
ماری ماری پھرتی ہو.    دیکھو شہزادی
تم شہزادی ہو.     یہ کام نہیں تمھارے 
تم نے تھامی ہے جو رسی.    فقط تکلیف وہ دے گی
سنو شہزادی. 
اسے چھوڑ دو نا.   اسے جانے دو نا
دیکھو سکون تم بھی پاؤں گی

©AaishaNaaz #Smile
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile