Nojoto: Largest Storytelling Platform
shoiabkhalil9931
  • 5Stories
  • 60Followers
  • 20Love
    0Views

shykh msk

PARAWANA_POET HUN YAR*_*)

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
ae193ba380c041c97a9e3c0f98965fa4

shykh msk

ہیں جو میرے جستجو، وہ لوگ اب کدھر گۓ 
جو ہیں میرے آرزو، وہ لوگ اب کدھر گۓ

نظر سے کبھی جاے نہ پاس کبھی آے نہ
جو تھے کبھی روبرو، وہ لوگ اب کدھر گۓ

برباد ہوی میری دل لگی اپنے ہوے بڑے مطلبی
جو بیٹھتے تھے کبھی خشوع خضوع، وہ لوگ اب کدھر گۓ

جنہیں پیار تھا میرے نسب سے جو بیٹھتے تھیں ادب سے
جو نام لیتے تھے باوضو، وہ لوگ اب کدھر گۓ

 وفاوں کا جنہیں پاس تھا جنہیں میرا بھی احساس تھا
جو بنے تھے میرے رنگ و بو، وہ لوگ اب کدھر گۓ 

 پروانہ کے وہ اساس ہیں جو شمع خاص ہیں
جو مطلع میں تھے اے کسو، وہ لوگ اب کدھر گۓ

©shykh msk #HeartBreak  Sambhav jain(महफूज़_जनाब)  Yogendra Nath Yogi

#HeartBreak Sambhav jain(महफूज़_जनाब) Yogendra Nath Yogi #شاعری۔

ae193ba380c041c97a9e3c0f98965fa4

shykh msk

تیری یادوں کی کثرت ہے،  چاے چاہیے مجھے
ایک تیری ہی حسرت ہے ، چاے چاہیے مجھے
سہانی باتوں کو سوچ کر سہارا ملتا ہے مجھے
تیری باتوں کی نصرت ہے،  چاے چاہیے مجھے
تیری یادوں کی بھیڑ نے تھکا دیا ہے 
ایک نہی سو بار طلب کسرت ہے،  چاے چاہیے مجھے
کبھی دل سے رونے کی آوازیں  کبھی ایک شور ہوتا ہے
یقینن یہاں غموں کی ہی حرکت ہے،  چاے چاہیے مجھے
کسی بےمروت کے ہاتھ آگیا ہے دل جانے انجانے میں
اب جب اسی کی ہی حلاکت ہے،  چاے چاہیے مجھے
سارا دن خانستے ہی گزر گیا میرا
سینے کو دوا کی چاہت ہے،  چاے چاہیے مجھے
محبت ہے الفت ہے یا چاہت ہے،  چاے چاہیے مجھے
غیروں سے عشق اپنوں سے عداوت ہے،  چاے چاہئے مجھے
بات عجیب ہو یا کوی غریب ہو چاے کی طلب رہتی ہے
میرے لشکر میں آج بڑی بغاوت ہے ، چاے چاہیے مجھے
آج کی محفل میں تیری آمد کا شور ہے
آج تو بڑی سخاوت ہے،  چاے چاہیے مجھے
 دور ہوں تو کیا غم محبت تو بڑھ رہی ہے
ہاں تنہای بے چینی رکاوٹ ہے،  چاے چاہیے مجھے
وہ بے وفا تو اسکی شرارت پروانہ با وفا تو اسکی شرافت
پیار اندھا ہوتا ہے ایک کہاوت ہے دل میں تھکاوٹ ہے ، چاے چاہیے مجھے

©shykh msk چاے چاہیے مجھے Yogendra Nath Yogi Sambhav jain(महफूज़_जनाब)

چاے چاہیے مجھے Yogendra Nath Yogi Sambhav jain(महफूज़_जनाब) #شایری

ae193ba380c041c97a9e3c0f98965fa4

shykh msk

کوئی غم نہ تیرے قریب ہو 
تجھے ہر خوشی نصیب ہو
تو میرے ہر دعا میں رہے سدا
تو کبھی شہرت سے نہ غریب ہو

©shykh msk LOVE❤
ae193ba380c041c97a9e3c0f98965fa4

shykh msk

میرے دل میں تیری یادوں کے سوا کچھ نہیں 
ان یادوں میں تیری باتوں کے سوا کچھ نہیں 

سو جاؤں تو خواب تمہارا ہے جاگوں تو خیال تمہارا ہے 
ان خوابوں ان خیالوں میں تیری زیارتوں کے سوا کچھ نہی

اب کیا کرو گے تم میرے کمرے میں آکر
میرے کمرے میں اب کتابوں کے سوا کچھ نہیں 

ان ہواؤں نے میری کانوں کو چھو لیا ہے 
ان میں تیری آہٹوں کے سوا کچھ نہی

ہم میں غم ہے غم میں ہم نہی پیارے 
غم ہم سے جدا ہو تو آفتوں کے سوا کچھ نہی 

مجھے زندہ دیکھ کر حیران ہو گے کیا 
میری زندگی میں کرامتوں کے سوا کچھ نہی 

 میری عاشقی کو جھوٹا نہ سمجھ اے منکر
 میری عاشقی میں صداقتوں کے سوا کچھ نہی 

دھوکہ فریب تکبر سب کچھ تو ہے تیرے پاس 
تیرے پاس کیا بری مہارتوں کے سوا کچھ نہی 

کس کی یاری کو یاد کرتے ہو پروانہ 
 جن میں منافقتوں کے سوا کچھ نہی

©shykh msk sad gazal

sad gazal #شاعری۔

ae193ba380c041c97a9e3c0f98965fa4

shykh msk

غزل
"کچھ نہی"
cooming soon

©shykh msk cooming soon😎

cooming soon😎 #خیالات


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile