Nojoto: Largest Storytelling Platform
danishmalik4541
  • 93Stories
  • 168Followers
  • 432Love
    174Views

Danish Malik

میں کیا بتائوں اپنے بارے میں دانش ایک خاکسار بکھرا ہوا عاجز شخص

  • Popular
  • Latest
  • Video
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

یاریاں 
Yarian

#ChaiAurBaatein

یاریاں Yarian #ChaiAurBaatein

b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

یہ جو تم لگ رہی ہو اتنی پیاری
اس پہ لگی ہے میری تنخواہ ساری.

b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

#Nojoto #nojotourdu #Poetry
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں 
کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں..🔥

b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

"اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی -" 
ہے اک لڑکی, میٹھی دھن سی, وہ صوفیانہ کلام جیسی " #Freedom #nojoto #nojotonews #nojotourdu #nojotoenglish
#Shayari #Poetry
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

اب سے آدھی صدی کے اس جانب
یہ اکیلی اداس بنجارن
اپنے گاؤں کی اپسراؤں میں
" خوبصورت ترین لڑکی تھی "💔

محسن نقوی #Freedom #nojotourdu #Shayari #Poetry #urdu
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

follow me 
for
heart touching poetry #opensky
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی #twilight #Shayari #Nojoto
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

اُس نے جب پُھول کو چُھوا ہو گا۔۔
ہوش خُوشبو کے اُڑ گئے ہوں گے۔۔ #Beauty #nojotourdu #Nojoto #nojotonews #Pakistan #India #urdu #Shayari
b3dd746449d7815d7b664253b9edd475

Danish Malik

ہاتھ لگانے کی اوقات نہیں تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کے تماچے مارے⁦♥️⁩ #Love  Rizvi_Writes_Official✍️ Maha Khan #Nojoto #nojotonews

#Love Rizvi_Writes_Official✍️ Maha Khan #nojotonews #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile