آج خاموش ہوں اس لیے کہ بہت کچھ یاد آیا
چلو بیان کرتا ہوں وہ وقت جو آج مجھے تڑپایا
کیا کھیلوں میں آج کے ان مضبوط کھلونوں کو
مجھے تو بچپن کا وہ مٹی سے کھیلنا پسند آیا
کیا کرو آج کے بنائے ہوئے خوبصورت بے جان خاکوں کا
مجھے تو بچپن کا برف پے گر کر خود کا ساخت دیکھنا یاد آیا