Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser4744312343
  • 213Stories
  • 215Followers
  • 1.9KLove
    6.0KViews

فیضی خان

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

Autumn دعاؤں کا اھتمام 

یا اللہ، رمضان کا روزہ 

*چھڑوائیے گا نہیں!!*

*عیدکارکھوائیےگا نہیں!*

والسلام مع الاکرام

©فیضی خان #autumn
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

Autumn دعاؤں کا اھتمام 

یا اللہ، رمضان کا روزہ 

*چھڑوائیے گا نہیں!!*

*عیدکارکھوائیےگا نہیں!*

والسلام مع الاکرام

©فیضی خان 
  #autumn

126 Views

c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

Life Like السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

 امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے. 
الحمدللہ رمضان کا مہینہ ادھا گزر چکا ہے اور ادھا باقی رہتا ہے جتنے ایام باقی رہ گئے ہیں اللہ پاک ہمیں صحیح معنوں میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور قبولیت کا ذریعہ بنائے عید الفطر الحمدللہ قریب ہے اپ سے گزارش کرنی تھی اپریل کے مہینے کی جو کمیٹی ہے وہ کوشش کر کے پانچ تاریخ تک جمع کروا دیجیے گا تاکہ جن صاحب کی کمیٹی ہے ان کو عید سے پہلے پہنچا دی جائے .

 جزاک اللہ خیر
 دعاؤں میں خوب یاد رکھیے گا

©فیضی خان #Lifelike
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

heart انسان کو بھی وقت اور حالات بدلنے پہ مجبور کرتے ہیں ۔۔۔

مگر  نبھانے والے ہر حالات اور وقت میں ساتھ نہیں چھوڑتے

©فیضی خان #Heart
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں 

مگر دھند کی وجہ سے نظر نہیں آرہے



🤣🤣😂😂

©فیضی خان #fog
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں 

مگر دھند کی وجہ سے نظر نہیں آرہے



🤣🤣😂😂

©فیضی خان #fog
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

پاکستان میں اچھے دن آگئے ہیں 

مگر دھند کی وجہ سے نظر نہیں آرہے



🤣🤣😂😂

©فیضی خان 
  #fog
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے

 الحمدللہ جیسا کہ اپ کو کہا تھا افغانستان سے زعفران کا شہد آرہا ہے وہ  الحمدللہ میرے تک  پہنچ گیا ہے ایک دو دن میں پیک ہو جائے گا  وہ بہت ہی تھوڑی مقدار میں آ یا ہے 15 کلو  چھوٹی مکھی جنگلی زعفران کا شہد اگر اپ کو ضرورت ہے تو بتا دیجئے   5000 ہزار روپے کلو ہے ادھا کلو لیں گے تو 2500 روپے کا پڑے گا اپ کو چاہیے ہے تو وقت سے پہلے بتا دیں کیوں کہ بہت ہی کم مقدار میں ہے 
جزاک اللہ خیر

©فیضی خان
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے

 الحمدللہ جیسا کہ اپ کو کہا تھا افغانستان سے زعفران کا شہد آرہا ہے وہ  الحمدللہ میرے تک  پہنچ گیا ہے ایک دو دن میں پیک ہو جائے گا  وہ بہت ہی تھوڑی مقدار میں آ یا ہے 15 کلو  چھوٹی مکھی جنگلی زعفران کا شہد اگر اپ کو ضرورت ہے تو بتا دیجئے   5000 ہزار روپے کلو ہے ادھا کلو لیں گے تو 2500 روپے کا پڑے گا اپ کو چاہیے ہے تو وقت سے پہلے بتا دیں کیوں کہ بہت ہی کم مقدار میں ہے 
جزاک اللہ خیر

©فیضی خان
c7d24a1030bcbd8e4e2a1400edd8c5de

فیضی خان

کمیٹی            ممبر 

اکتوبر          2023                           فیضان صاحب                       ہاشم صاحب
 
 نومبر            2023                     وسیم صاحب                             حطیم صاحب

 دسمبر         2023                        مصطفی صاحب                  قاسم صاحب

 جنوری          2024                      برہان صاحب                     او  یس صاحب

   فروری              2024                 تنویر  صاحب                    مقصود صاحب 

              مارچ                  2024                        احتشام صاحب                    برہان صاحب

                               اپریل                     2024                        اویس صاحب                              عارف صاحب 

                                  مئی                        2024                          اعجاز صاحب                                وقاص صاحب 

                        جون                    2024                             علی صاحب                             اعجاز صاحب 

                              جولائی                         2024                                مقصود صاحب                     حمزہ صاحب 

                      اگست                          2024                           حسن صاحب                               وسیم صاحب

                                ستمبر                                         2024                                       وقاص صاحب                          عامر صاحب

©فیضی خان #dhoop
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile