Nojoto: Largest Storytelling Platform
alizain9877
  • 413Stories
  • 182Followers
  • 1.3KLove
    60Views

علی زین

BE SUPERIOR follow me on instagram @alizain1191 BIRTH DAY 8/02/2000 STUDENT OF OPTOMETRY STUDY IN AZRA NAHEED MEDICAL COLLEGE

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

‏ﺍﺑﺮ ﺁﮮ، ﮔﮭﭩﺎ چھائے
 ﺍﻟٰﮭﯽ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁ جائیں
ﺍﺩﮬﺮ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺭﻡ ﺟﮭﻢ ﮨﻮ
 ﺍﺩﮬﺮ ﭘﺎﺯﯾﺐ ﮐﯽ ﭼﮭﻢ ﭼﮭﻢ

©علی زین
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

جب رابطہ ہی ٹوٹ گیا تو صدائیں کیسی؟
اب ملنا ہی نہیں دوبارہ تو وفائیں کیسی؟

©علی زین #HappyNewYear
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

کسی کے آنے کی منتظر ہیں کسی کی آنکھیں
کسی کی آئی۔ڈی کی سبز بتی بجھی ہوئی ہے

©علی زین
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

بہت عرصہ ہواک دن
بتایا تھا مجھے اس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر میں کچھ بناتی ہوں
تو بس چائے بناتی ہوں
پیئو گے نا؟؟؟
اور میں اس بات پر
مسکراتا ہی رہتا تھا
کہ بنانا کچھ نہیں آتا
بناتی ہو تو بس چائے
مجھے چائے سے الجھن ہے
نہیں پیتا نہیں پیتا
اور اب اس بات کو گزرے
زمانے ہو گئے کتنے
نہیں معلوم مجھ کو
کہ وہ کیسی ہے
کہاں پر ہے
مگر اب چائے پیتا ہوں
بڑی کثرت سے پیتا ہوں
بڑی حسرت سے پیتا ہوں

©علی زین
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

‏وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی
جہاں "نہیں" کے سوا  دوسرا جواب نہیں

©علی زین

7 Love

c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند 
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں..

©علی زین #MySun

7 Love

c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

Alone  اِک وقت تھا اجنبی تھے دونوں 
وہی حال اب دوبارہ کر لیا جائے

©علی زین #alone

11 Love

c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

بہت سوچ کر سوچا ہے کہ کنارہ کر لیا جائے
فقط تیری یادوں پہ گزارا کر لیا جائے

©علی زین #findsomeone
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

یہ تیرا حسن یہ کافر سی ادائیں تیری
کون رہ سکتا ہے ایسے میں مسلماں جاناں

©علی زین #NatureLove
c96e331b87695e29c14e30f4823a00fc

علی زین

وہ ایک شخص سکون جیسا تھا 
جو کبھی ملا ہی نہیں

©علی زین #findyourself
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile