Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5300127993
  • 11Stories
  • 62Followers
  • 46Love
    60Views

jawad Atish official

i am writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

اے درد ! آج کچھ تو رعایت کر😫

ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں 😥

©jawad Atish official #Pain
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

جیت گئیں ہیں سب کی محبتیں با خدا🤮

اے خدا ؟ میری آنا میری خوشی لئے گئی😒

©jawad Atish official #horror
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

اُداسی چیختی ہے میری آناؤں کو دیکھ کر 😫__

خدارا نکال دو مجھے یا مر جاؤ🥀

©jawad Atish official #Dark
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

Allah oun ka Alag se hisab hu ga na ????😣..

tery bnaye huwu ko jo torh dety hein 😓...

©jawad Atish official #AloneInCity
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

Aaj dil nahi sahib🥀...

meri rooh udaas hy😒

©jawad Atish official #Dark
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

_*خلوصِ نیت کی پابند تھی ،چھپ چھپ کر نظریں ملاتی تھی۔
آنکھوں میں شرم لیکن چہرے پر مسکراہٹ سجاتی تھی
وہ ایک محل میں رہنے والی 
اکثر گاؤں کے چکر لگاتی تھی۔۔
معلوم نہ تھا کہ شہزادوں کو ٹھکرا کر 
گاؤں کے لڑکے سے محبت کے افسانے بناتی تھی۔۔۔
خدا خیر کرے نہ جانے کب کیا ہو جاۓ۔۔
اس ڈر سے ہمیشہ رب سے اسی کو مانگتی تھی 
وہ جس کو ضرورت نہیں تھی کسی چیز کی 
وہ ایک شخص کی چاہ میں رہتی تھی۔۔۔
ہیر رانجھا کو میں نہیں جانتا مگر 
ہاں ایک لڑکی ہے جو لیلی کو مانتی تھی 
صورت و صیرت کی خوبصورت 
نام سے ..... کہلاتی تھی۔۔۔
جواد آتش* 🔥_

©jawad Atish official my love

#Silent  Anshu writer

my love #Silent Anshu writer #شاعری۔

ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

فقرہِ مخبت میں صرف اتنی سی خبر پھیلی تھی🍁 ۔۔۔

اک شخص عشق کرتے کرتے انتقال کر گیا💯

©jawad Atish official #horror
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

osman
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

خنجر⁦🗡️⁩ سے کی گئی میرے پہلو میں گُدگُدی🥀۔۔۔

یعنی رُلا رُلا کے ہنسایا گیا ہوں میں⁦☠️⁩

©jawad Atish official for you

#Dark
ccf1286685c782695409f0e0563b924f

jawad Atish official

مرشد تھا جس بات کا ڈر تھا  وہی ہو گئی😢 ،،
میری سنو کے مجھے موت ہو گئی☠️۔۔۔۔۔

 مرشد میرے تو سارے ہی جزبے بیان تھے🙃۔۔۔ 
اٌسی کے ساتھ👫 میرے دو جہان تھے🌘۔۔۔

مرشد کاش کے کوئی اپنا مل جاتا 😞۔۔
ورنا اس بٍھیڑ میں تو پٍرائے  ہزار تھے👯‍♂️ ۔۔۔

مرشد خوشی🙂 ملی بھی تو آ کے پلٹ گئی😕 ،،
میرے نصیب پر صٍیاہی👣 اٌلٹ گی۔۔۔۔

مرشد کچھ اور بولوں ہمت نہیں رہی 😖۔۔۔
اپنے تنہا ہجر میں اب تسلیوں کی ضرورت نا رہی☦️ ۔۔۔

مرشد اب زندگی میں سویرہ نہیں رہا🌪️،،
جو میرا تھا وہ بے بس میرا نہیں رہا😕۔۔۔۔۔

وہ میرا کہتے کہتے بات رٌک گئی🤫 ،،،
لکھی ہوئی تقدیر کے سامنے میری زات جٌک گئی😞 ۔۔۔

مرشد یہ میرے سر کی بلائیں نہ گئی 🤯۔۔۔۔
عرش تک پہنچ کے بھی میری دعائیں🤲 نا گئی ۔۔۔۔
especially rubail my loving sister

✍️جواد آتش 🔥🔥

©Ayesha Khan #intimacy
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile