Fari 😍

Fari 😍 Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

-کتنی پیاری گواہی ہے نا🤞🏻 اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّد َالرَّسُوْلُ اللّٰهْ❤

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video

""

"ادب سے عاری, درندہ صفات لوگوں میں میں بیٹھتی ہی نہیں ,واہیات لوگوں میں نہیں طویل, مرے آشناؤں کی فہرست میں جانی جاتی ہوں,بس پانچ سات لوگوں میں"

ادب سے عاری, درندہ صفات لوگوں میں
میں بیٹھتی ہی نہیں ,واہیات  لوگوں میں

نہیں طویل, مرے آشناؤں کی فہرست
میں جانی جاتی ہوں,بس پانچ سات لوگوں میں

#Beauty

25 Love

""

"جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں. . .🙂"

جب میں ہنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں. . .🙂

#Gurupurnima

24 Love
3 Share

""

"الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا"

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی

 محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا

#ChineseAppsBan

24 Love

""

"جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوسِ جلوہ ہے لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی"

جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوسِ جلوہ ہے
لباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی

یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ
یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بدصورت نظر آتی

#ChineseAppsBan

24 Love

""

"غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے"

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

#RIPSarojKhan

23 Love