Nojoto: Largest Storytelling Platform
shakaibshaad6175
  • 136Stories
  • 175Followers
  • 1.0KLove
    16.0KViews

Shakaib Shaad

وہ کچھ بولے بھی تو میں ہسنے لگتا ہوں، انکے انداز نے مسکراہٹ میری عادت کی ہے,

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

ایک قہر سا برپا ہے میرے سینے میں
بڑا عذاب لگ رہا ہے زندگی جینے میں

میرا ناخدا مجھسے ناراض بیٹھا ہے
ڈوب نہ جاؤں کہیں اس سفینے میں

مدتوں ہوئے اُن سے کوئی رابطہ نہ رہا
ملے تھے ہم اُن سے پر بہار مہینے میں

مدہوشی میں بھی وہی نظر آتے ہیں
ڈر لگتا ہے مُجھے اب جام پینے میں

غموں نے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے
میں نے دل کو رکھا ہوا تھا قرینے میں

اس شہر میں جی لگتا نہیں اب میرا
کوئی لے چلے مُجھے شہر مدینے میں

شکیب شاد

©Shakaib Shaad
d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

جو دل میں ہے زبان پر آ جاتا ہے

#MorningGossip

جو دل میں ہے زبان پر آ جاتا ہے #MorningGossip

d3b674ffdc678ef5c07715111199a457

Shakaib Shaad

#tereliye

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile