Nojoto: Largest Storytelling Platform
usmanali4118
  • 85Stories
  • 191Followers
  • 791Love
    171Views

Shanu

Always be happy my dear

  • Popular
  • Latest
  • Video
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

*"صبر آ جائے ناں 
تو من پسند شخص کے مر جانے
 پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا ۔🙂*







MaanThinking

©Shanu #truefriends 💯💯
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دُنیا
ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا
😭💔🥺






MaanThinking

©Shanu #Shadow 😰💔
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

اِک لمحہ بھی نہ نِبھا سکیں گے میرا کِردار...!!
وہ لوگ جو مُجھے مشورے ہزار دیتے ہیں...🙂🖤










      MaanThinking

©Shanu
  #happykarwachauth
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

جو بسر ہوے میری جدائی میں
وہ   مہینے   شمار   مت   کرنا 
کیا خبر  میں آؤں بھی کہ نہیں 
تم   میرا   انتظار   مت   کرنا 
MaanThinking🖤









.

©Shanu
  #AkeleBaitha 💔💔
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

وہ گالی بھی مجھے دے تو میں سن کے ضبط کرتا ہوں۔
 میرے دشمن سمجھتے ہیں مجھے غصہ نہیں آتا۔
 میرے گھر کے بڑے اکثر مجھے یہ درس دیتے ہیں۔ 
کہ کتا کاٹ بھی لے تو اسے کاٹا نہیں جاتا۔
 💞


MaanThinking

©Shanu #BehtiHawaa bilkul
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

روحِ من✨
آپ محض ایک شخص نہیں 
آپ چاہت ہو احساس ہیں 
تخیل ہو خیال ہیں 
سادہ لفظوں میں کہوں تو
آپ محبت ہیں 
اگر محبت کے لیے کسی دوسرے
 شخص کا انتخاب کرنا ہوتا تو 
تب بھی میں آپکو ہی چاہتا 
کیونکہ آپ واجب المحبت ہو



MaanThinking

©Shanu 😍😘

😍😘 #شاعری۔

ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

یوں لگتا ہے صدیاں ہوئی اُس شخص کو دیکھے
‏حالانکہ جسے میں نے فقط کل نہیں دیکھا


‏MaanThinking

©Shanu Muhabbat❤

Muhabbat❤ #شاعری۔

ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

اس کے رخسار پہ نکلا ہے کمینہ پمپل🙈🤪
ڈیڑھ دو ہفتہ وہ تصویر نہیں بهیجے گی!!!♥️🔥

MaanThinking

©Shanu
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی

اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتا
اب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔





MaanThinking

©Shanu #Dhund 💔😦
ddef451211b62b9fba5c073160b5944e

Shanu

اک شخص نے لِکھ کر بھیجا ہے  "تُم بھی آنا"
جُگنو,کلیاں اور چاند ستارے آئیں گے 

میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اور ہنستا ہوں 
ہم اِک تصویر میں کِتنے پیارے آئیں گے


MaaThinking

©Shanu #chaand 😘😘
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile