Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5165329034
  • 92Stories
  • 13Followers
  • 895Love
    5.0KViews

Nataliya7

🙈 میں ہوں فطرت کی لاڈلی لڑکی-❤💯 چاند بھی مانگوں تو بن لئے نہ ٹلوں❤😍🌙 🥀🧚‍♀️😘__Angel ..😘🥀🧚‍♀️

  • Popular
  • Latest
  • Video
dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

بھول کر بھی کبھی پلٹ کر نا آئے وہ لوگ 
جن کے لئے ہمیشہ کھول کے اپنا در رکھا تھا 
مصلحتوں نے چھین لی ہم سے اڑان ہماری 
ہم نے کہیں بار ہاتھ میں احتیاطن پر رکھا تھا 
تمازت سے کوئی شکایت نہیں ہمیں 
ہم نے خود ہی سورج کی گود میں سر رکھا تھا 
خون سے سرخ ہوگا فرش تو راز کھلے گا 
ایک طوائف نے گھنگرو میں اپنا درد رکھا تھا 
قدر دانوں کا رش دیکھنا عجائب گھر میں ہم پر اتنا لکھ کر 
کسی نواب نے اپنی محفل میں ہمیں شب بھر رکھا تھا 

نتالیہ گل تمویل

©Nataliya7
  #ChainSmoking nataliya gull adeez #Nataliya7 #nataliya

#ChainSmoking nataliya gull adeez #Nataliya7 #nataliya

27 Views

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

ان اداسیوں کو میری روح کا پتہ کون دینا ہے 
وہ آتی ہیں دستک دیتی ہیں اور مجھ میں 
بس جاتی ہیں 

نتالیہ گل

©Nataliya7 #Google #Instagram #Facebook #Youtube nataliya gull adeez #no #nojohindi #Nojoto #Nataliya7 #na 

#Lumi
dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

بےتحاشا چہرے ہیں اور چہروں میں بھی شکلیں ہیں اور شکلوں پہ ہواٸیاں اُڑتی ہیں، آج میں تم کو یاد کروں وحشت میں؟ تم کو؟ جو قابلِ سُود و زیاں بھی نہیں، تم جو ہر ناری کو میسر رہے اور ناریاں بھی فضول و گھٹیا تھیں نہ اُن کو دلرباٸیاں آتی تھیں نہ لگاٸیاں بجھاٸیاں ہی، تیری فاقہ کش و بدوضع محبوباٶں سے کب تک چنبیلی جلے؟ نہیں نہیں تم نے میرے جتنا شِرک نہیں کِیا فراموش کنندہ! میں نے تو تمہارے ہوتے ہوٸے بھی مری جاں ہزاروں کے بدلواٸے تھے ایماں، اور اب بھی میرے ساتھ محبوب صُورت سا اِک لڑکا رہتا ہے جو کسی خُدا والی سے میں نے چِھینا ہے، تم مجھے نصیحت نہ کرو کہ عالمِ وحشت میں تمہارے خدا سے بھی بَیر باندھ لیتی ہوں اور دل میں جو غلیظ  لقب مجھے دے رہے ہو ہاں میں یہی ہوں اور مجھے اِس سے مسٸلہ بھی نہیں کہ نیکیاں ، محدود نیکیاں میری جا رہی  ہیں
:) 
نتالیہ گل

©Nataliya7 #MereKhayaal
dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

پلٹنے  والے  تُجھے  پہلـــے  ہی  بتایا  تھـــــا
کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں🌚🌝 نتالیہ گل🍃🍂

©Nataliya7 #Rose

9 Love

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

ضد ،جنون اور جزباتوں سے بھری ہوں,
میں بہت  اچھی اور اچھی خاصی بُری ہوں...نتالیہ گل 🍃🍂🌚

©Nataliya7 #seashore

8 Love

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

87 Views

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

sorry😐 i hate this sorry

sorry😐 i hate this sorry

107 Views

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

127 Views

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

تم کیا سمجھو گے اس اذیت کو 
بند کمرے میں سسکیاں اور عید
نتالیہ گل 🌚🍂🍃

©Nataliya7 #Rose

9 Love

dffce1edc170723ce7215597adbcb748

Nataliya7

ترے لیے تو ہزاروں پڑے ہیں سجدوں میں
محبتوں کا کبھی تُو نے قال دیکھا نہیں 

میرے لیے تو تیرے بعد بھی فقط تُو ہے
کسی کو تیرے بنا میری مجال ! دیکھا نہیں

نتالیہ گل🌚🍂🍃

©Nataliya7 #Rose

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile