Nojoto: Largest Storytelling Platform
romeom5519347864248
  • 163Stories
  • 237Followers
  • 600Love
    57Views

Romeo Máśěěď

اب اداس پھرتے ھو سردیوں کی شاموںمیں اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموںمیں Romeo

  • Popular
  • Latest
  • Video
e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام
 ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام  موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام

©Romeo Máśěěď #friends
e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

‏وہ مہینہ آ رہا ہے جس کا صرف ایک ہی دن "عید" ہوتا ہے 
لیکن 
وہ مہینہ جا رہا ہے جس کی ہر شام "عید" ہوتی ہے
الوداع رمضان😭

©Romeo Máśěěď #ramadan
e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

‏کیا مجال کوئی ہوش میں لُوٹ لے مجھے

وہ تو لوگ مجھے تیری باتوں میں لگا لی‎

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

جوانی میں جنازے______نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے

ان کے بھی آنسو_______آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا.

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

شال کون پہناٸے گا دسمبر میں تمہیں
بارش میں کبھی بھیگو گے تو یاد اونگا 
وصی شاہ ۔۔۔۔

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

बारिश شال کون پہناٸے گا دسمبر میں تمہیں
بارش میں کبھی بھیگو گے تو یاد اونگا ۔ Suman Zaniyan

Suman Zaniyan #شاعری

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

کوشش بہت کی رازِ محبت بیاں نا ہو 

ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نا ہو...

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

*_کبھی حیات کی ضامن کبھی وسیلہ موت_*

*نگاہ یار  تیرا بھی کوٸی اعتبار نہیں_* Suman Zaniyan

Suman Zaniyan

e3b1dd09edd69485494c0580ae340a7b

Romeo Máśěěď

ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا

ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔ Suman Zaniyan

Suman Zaniyan

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile