Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2063564490
  • 52Stories
  • 222Followers
  • 473Love
    456Views

عمر فاروق اعوان💓

عاشق رسول اکرم صلی االلہ علیہ وسلم 💓

  • Popular
  • Latest
  • Video
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

دل دل اعوان

پیر میرا میں  غلام علی
میں اُمت نبی
مہ اولاد علی 

میرا خون میں ہے حیدری دم
میں وفا غازی میری جان علی

©عمر فاروق اعوان💓
  #دل
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

اب نا کوئی شب نانیا سورج نکلے
اب نا کوئی اُمید کرن چھایا کرے

اب نا گزرے وہ کبھی شام صدا
اب نا کوئی مجھے پیار سے بلایا کرے

اب کی بار جو پلٹ کے وہ آیا نہیں
اب کوئی اور میرے در کو نا آیا کرے

مجھے جینے دو اُن خطوط کی دنیا میں
اب مجھے کوئی نئی داستان نا سنایا کرے

اب اگر ابرِ رحمت بھی برسے جانا
مجھ کو تیرا ہجر ستاتا ہے

اب میرے گھر کا آنگن بھرے نا بھرے
میری آنکھ دریا تو بھر جاتا ہے

©عمر فاروق اعوان💓 #boat
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

نا حُسن کمال ہو نا انتہاء کوئی
نا علم علوم سے غرض نہ التجا کوئی

مجھ کو تو چاہئے ایک خود مزاج شخص
خوفِ خدا کرے اور دغا نہ دے کوئی

©عمر فاروق اعوان💓 #Hum
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

مجھ کو جس کی طلب تھی وہ تو ملا نہیں
خیر مجھ کو بھی زمانے سے کوئی گلہ نہیں

ملتے ہزار لوگ ہیں ہم کو گلے سے اب
لیکن کسی سے پھر کبھی دِل ملا نہیں

©عمر فاروق اعوان💓 #walkingalone
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

کون کرے گا اس دردِدل کی ترجمانی
کے تمہارے بعد اس شہر میں کوئی ہمارا نہیں

©عمر فاروق اعوان💓 #nightshayari
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

پوری حیات تیری یاد میں گزُری ہے ابھی
کوئی تو شام میرے یار تیرے دیدار کی ہو

نہیں طلب کے تمام حیات ہوں ہم اسیر محبت
یہ تو حق ہے کے ایک شام میرے نام کی ہو

©عمر فاروق اعوان💓 #Hum
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

تیری ہاتھوں کی مہدی بھی پھیکی نا پڑی ابھی
اور میری حیات کے تمام رنگ و بُو گئے

میں نے دیکھا ہے تیری دولی کو اٹھتے
میری تمام آرزوئیں ٹوٹیں میرے تمام فسوں گئے

©عمر فاروق اعوان💓 #Rose
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

کیسے کہوں کے بچھڑ کر ہوں خوش حال
کیسے کہوں کے دِل نے تم کو پُکارا نہیں ہے

کیسے بتاؤں تم کو کیا ہو گیا ہے حال
کیسے بتاؤں کے اب میرا گزارا نہیں ہے

©عمر فاروق اعوان💓 #missingyou
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

ہم خزاں کے مارے لوگوں کی
بہاریں کیسی ہوتی ہیں

ہم ذخمی دل کے نم دیدہ کی
مرادیں کیسی ہوتی ہیں

اس کی یاد میں دیدار میں آواز میں گم
ہم جیسے عشقِ کے ماروں کی راتیں کیسی ہوتی ہیں

©عمر فاروق اعوان💓 #alone
f4b7c545b764e563f895f065c3aa97fe

عمر فاروق اعوان💓

ایک تعلق بنانے سے ڈرتے ہیں
ہم تم سے بچھڑ جانے سے ڈرتے ہیں

تم کیا سمجھتے ہو دِل کو میرے 
ہم تو دِل لگانے سے ڈرتے ہیں

لوگ جو اتے ہیں بہت قریب میرے
ہم اُن سے بچھڑ جانے سے ڈرتے ہیں

تم کو کیا خبر یے دِل تمہارا ہی تو ہے
لیکن یہ تم کو بتلانے سے ڈرتے ہیں

تم کہتے ہو محبت کا اظہار کریں ہم
اور ہم ہیں جو نام محبت سے ڈرتے ہیں

©عمر فاروق اعوان💓 #bornfire
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile